• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تھانہ کروڑ پولیس کی ناکہ بندی ، 3ملزمان سے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تھانہ کروڑ پولیس کی ناکہ بندی ، 3ملزمان سے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد

لیہ (صبح پا کستان ) تھانہ کروڑ پولیس کی موءثر ناکہ بندی ،دوران چیکنگ 3ملزمان سے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد ،ملزمان گرفتار ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کروڑ محمد افضل کی سربراہی میں تھانہ کروڑ پولیس کے اے ایس آئی محمد یعقوب، کامران اظہرنے پولیس ٹیم کے مختلف مقامات پر موءثر نا کہ بندی کے دوران مشکوک افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے عبد الغفار ،شعیب حسین اور مجاہد عباس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور مع راءوند برآمد ہونے پر گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ایس ایچ او کروڑ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موءثر کاروائیوں کے ذریعے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے ۔

Post Views: 24
Tags: karor laeasan news
Previous Post

مظفرگڑھ ۔ تھل جیپ ریلی میں موٹر بائیک ریس اسلام آباد کے ابراہیم شاہ کے نام

Next Post

ضلع لیہ کے 26مڈل تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرکے ہائی سکولوں کا درجہ دیا گیاہے ۔ معاون خصوصی سید رفاقت گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) تھانہ کروڑ پولیس کی موءثر ناکہ بندی ،دوران چیکنگ 3ملزمان سے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد ،ملزمان گرفتار ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کروڑ محمد افضل کی سربراہی میں تھانہ کروڑ پولیس کے اے ایس آئی محمد یعقوب، کامران اظہرنے پولیس ٹیم کے مختلف مقامات پر موءثر نا کہ بندی کے دوران مشکوک افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے عبد الغفار ،شعیب حسین اور مجاہد عباس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور مع راءوند برآمد ہونے پر گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ایس ایچ او کروڑ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موءثر کاروائیوں کے ذریعے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.