• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں

لیہ( صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی خوبصورت و یادگارتقریبات آخری روز کے ڈوبتے سورج کے ساتھ اختتام پذیر۔

لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی نے ریت کے ٹیلوں پراپنی رنگارنگ تقریباب کے ذریعے جنگل میں منگل کاماحول پیدا کیے رکھاجو آج اپنی تمام تررنگینوں کو بکھیرتے ہوئے ا نمٹ یادوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگئیں۔آنے والے شائقین اور مہمانوں نے محکمہ سیاحت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیااور میلہ سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔لیہ تھل میلہ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور سٹال منتظمین میں انعامات تقسیم کرنے کے لیے پروقار تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

 

تقریب میں صوبائی وزیر برائے وزیر اعلی انسپکشن ٹیم محمداجمل چیمہ،معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی،صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری زراعت محمد طا ہر رندھاوا،ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ،آرپی او ڈی جی خان ڈویژن محمدفیصل رانا، ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ندیم عباس،پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا،اسسٹنٹ کمشنرزنیاز احمدمغل،سلیمان احمدلون،محمدیاسررضوان،سی او ایم محمدبھیڈوال،سرکاری افسران ،ملازمین اور شائقین موجود تھے۔تقریب میں ثقافتی جھومر،راگ بینڈ ڈی جی خان ،والی بال میچ فریدکلب ساہی وال بمقابلہ وہاب کلب لاہور جو لاہور ٹیم نے جیت لیا پیش کیے گئے۔

تقریب میں آنے والے مہمانوں کو سرائیکی اجرک پہنائی گئی ۔تقریب میں اونٹ و گھوڑ ا ڈانس،رسہ کشی،والی بال ودیگر مقابلوں کے منتظمین کو شیلڈ اور انعامات دیے گئے۔

شائقین نے لیہ تھل میلہ اور صوبائی سیکرٹری ٹورازم احسان اللہ بھٹہ کی زیرصدارت منعقدہ جیپ ریلی کو پنجاب بھر سیاحت کو فروغ کی جانب اہم قدم دیتے ہوئے محکمہ سیاحت پنجاب کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیااور مستقل طورپراس طرح تفریح پروگرامزجاری رکھنے کی فرمائش کی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے تین روزہ تقریبات میں ریسکیو1122،ایم سی،پولیس،سول ڈیفنس ودیگر تمام معاونت کرنے والے محکموں کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے شاباش دی

Tags: layyah news
Previous Post

نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

Next Post

بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ

Next Post
بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ

بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی خوبصورت و یادگارتقریبات آخری روز کے ڈوبتے سورج کے ساتھ اختتام پذیر۔ لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی نے ریت کے ٹیلوں پراپنی رنگارنگ تقریباب کے ذریعے جنگل میں منگل کاماحول پیدا کیے رکھاجو آج اپنی تمام تررنگینوں کو بکھیرتے ہوئے ا نمٹ یادوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگئیں۔آنے والے شائقین اور مہمانوں نے محکمہ سیاحت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیااور میلہ سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔لیہ تھل میلہ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور سٹال منتظمین میں انعامات تقسیم کرنے کے لیے پروقار تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔   تقریب میں صوبائی وزیر برائے وزیر اعلی انسپکشن ٹیم محمداجمل چیمہ،معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی،صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری زراعت محمد طا ہر رندھاوا،ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ،آرپی او ڈی جی خان ڈویژن محمدفیصل رانا، ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ندیم عباس،پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا،اسسٹنٹ کمشنرزنیاز احمدمغل،سلیمان احمدلون،محمدیاسررضوان،سی او ایم محمدبھیڈوال،سرکاری افسران ،ملازمین اور شائقین موجود تھے۔تقریب میں ثقافتی جھومر،راگ بینڈ ڈی جی خان ،والی بال میچ فریدکلب ساہی وال بمقابلہ وہاب کلب لاہور جو لاہور ٹیم نے جیت لیا پیش کیے گئے۔ تقریب میں آنے والے مہمانوں کو سرائیکی اجرک پہنائی گئی ۔تقریب میں اونٹ و گھوڑ ا ڈانس،رسہ کشی،والی بال ودیگر مقابلوں کے منتظمین کو شیلڈ اور انعامات دیے گئے۔ شائقین نے لیہ تھل میلہ اور صوبائی سیکرٹری ٹورازم احسان اللہ بھٹہ کی زیرصدارت منعقدہ جیپ ریلی کو پنجاب بھر سیاحت کو فروغ کی جانب اہم قدم دیتے ہوئے محکمہ سیاحت پنجاب کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیااور مستقل طورپراس طرح تفریح پروگرامزجاری رکھنے کی فرمائش کی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے تین روزہ تقریبات میں ریسکیو1122،ایم سی،پولیس،سول ڈیفنس ودیگر تمام معاونت کرنے والے محکموں کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے شاباش دی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.