• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2020
in First Page, لاہور
0
بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ

لاہور: پاکستان میں بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ ہوا۔ این جی او ’’ساحل‘‘ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 1489 بچوں کو نشانہ بنایاگیا،جن میں 785 بچیاں اور 704 بچے شامل ہیں ۔ 38 واقعات میں زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا۔

331 بچے اغوا، 233 سے بدفعلی،104 سے اجتماعی زیادتی،168 لاپتہ، 160 بچیوں سے زیادتی، 134 سے دست درازی، 69 سے اجتماعی زیادتی کی گئی۔ 51 بچوں کی شادی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ 490 متاثرین کی عمر 11 سے 15 سال اور 331 کی 6 سے 10 سال بتائی گئی۔

پنجاب میں سب سے زیادہ 57 فیصد واقعات رپورٹ ہوئے۔سندھ 32 فیصد، کے پی 6 فیصد، اسلام آبادمیں 35 ،بلوچستان میں 22 ،آزادجموں وکشمیر 10 اور گلگت بلتستان میں ایک واقعہ رپورٹ کیاگیا ۔واضح رہے 2019 ء کے پہلے 6 ماہ میں جنسی وجسمانی تشدد کے 1304 واقعات ہوئے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ماہرنفسیات رابعہ یوسف نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کی شخصیت ٹوٹ جاتی ہے، وہ بے چین، مضطرب اور والدین سے بھی الگ تھلگ ہوجاتے ہیں تاہم ہماری کوشش ہوتی ہے ایسے بچوں کوآگے بڑھنا سکھایا جائے اور وہ اسے بھیانک خواب سمجھ کر بھول جائیں۔

اس مقصد کیلیے انھیں تعلیم کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں مشغول رکھا جاتا ہے، ان کی کونسلنگ کی جاتی ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ ایسے واقعات میں عموماًرشتہ دار یا جان پہچان والے لوگ ملوث ہوتے ہیں ، جسمانی تشدد کے واقعات وسطی پنجاب میں زیادہ رپورٹ ہوتے ہیں،جس کی بڑی وجہ جہالت اور بے راہ روی ہے،کورونا کے دوران تشدد 20 فیصد بڑھا،کئی ملزمان کوسزائیں دلوائیں جبکہ درجنوں کیسوں کی پیروی کررہے ہیں، ایسے ملزمان کوسخت سزائیں دی جائیں۔

Source: www.express.pk
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں

Next Post

کورونا کے دوسری لہر،26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

Next Post
کورونا کے دوسری لہر،26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

کورونا کے دوسری لہر،26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور: پاکستان میں بچوں پرجنسی وجسمانی تشدد میں 14فیصد اضافہ ہوا۔ این جی او ’’ساحل‘‘ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 1489 بچوں کو نشانہ بنایاگیا،جن میں 785 بچیاں اور 704 بچے شامل ہیں ۔ 38 واقعات میں زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا۔ 331 بچے اغوا، 233 سے بدفعلی،104 سے اجتماعی زیادتی،168 لاپتہ، 160 بچیوں سے زیادتی، 134 سے دست درازی، 69 سے اجتماعی زیادتی کی گئی۔ 51 بچوں کی شادی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ 490 متاثرین کی عمر 11 سے 15 سال اور 331 کی 6 سے 10 سال بتائی گئی۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 57 فیصد واقعات رپورٹ ہوئے۔سندھ 32 فیصد، کے پی 6 فیصد، اسلام آبادمیں 35 ،بلوچستان میں 22 ،آزادجموں وکشمیر 10 اور گلگت بلتستان میں ایک واقعہ رپورٹ کیاگیا ۔واضح رہے 2019 ء کے پہلے 6 ماہ میں جنسی وجسمانی تشدد کے 1304 واقعات ہوئے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ماہرنفسیات رابعہ یوسف نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کی شخصیت ٹوٹ جاتی ہے، وہ بے چین، مضطرب اور والدین سے بھی الگ تھلگ ہوجاتے ہیں تاہم ہماری کوشش ہوتی ہے ایسے بچوں کوآگے بڑھنا سکھایا جائے اور وہ اسے بھیانک خواب سمجھ کر بھول جائیں۔ اس مقصد کیلیے انھیں تعلیم کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں مشغول رکھا جاتا ہے، ان کی کونسلنگ کی جاتی ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ ایسے واقعات میں عموماًرشتہ دار یا جان پہچان والے لوگ ملوث ہوتے ہیں ، جسمانی تشدد کے واقعات وسطی پنجاب میں زیادہ رپورٹ ہوتے ہیں،جس کی بڑی وجہ جہالت اور بے راہ روی ہے،کورونا کے دوران تشدد 20 فیصد بڑھا،کئی ملزمان کوسزائیں دلوائیں جبکہ درجنوں کیسوں کی پیروی کررہے ہیں، ایسے ملزمان کوسخت سزائیں دی جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.