• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2020
in First Page, لاہور
0
نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

لاہور۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار ہو گئے ،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد نوازشریف کے وطن واپس آنے سے متعلق مشاورت شروع کردی گئی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف وطن واپس آنے کیلئے تیار ہیں لیکن اسحاق ڈار،حسن اور حسین نواز، نوازشریف کے وطن واپس نہ جانے پر اصرارکررہے ہیں،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔

Post Views: 26
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

ڈی ایم مستردشدہ عناصر کاٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں .زیراعلیٰ عثمان بزدار

Next Post

لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں

Next Post
لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں

لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار ہو گئے ،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد نوازشریف کے وطن واپس آنے سے متعلق مشاورت شروع کردی گئی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف وطن واپس آنے کیلئے تیار ہیں لیکن اسحاق ڈار،حسن اور حسین نواز، نوازشریف کے وطن واپس نہ جانے پر اصرارکررہے ہیں،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.