• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی ایم مستردشدہ عناصر کاٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں .زیراعلیٰ عثمان بزدار

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2020
in First Page, لاہور
0
سانحہ پی آئی سی ، حکومت نے جاں بحق مریضوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم مستردشدہ عناصر کاٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں ،اس ٹولے کاایجنڈا صرف افراتفری پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایم پی اے چودھری اشرف انصاف اور چودھری یونس انصاری نے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد اکاظہارکیااوراپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیہ کی مذمت کی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے اداروں کااحترام سب پر لازم ہے ،قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ،مخصوص ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پی ڈی ایم مسترد شدہ عناصر کاٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں ،اس ٹولے کاایجنڈا صرف افراتفری پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ،ان کاکہناتھا کہ سابق حکمرانوں نے ماضی میں عوام کو کھوکھلے نعروں سے بہلایا،لوٹ مار کرکے ذاتی تجوریاں بھرنے والے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے ،اپوزیشن کاشرانگیزبیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے، وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے دل کی آواز ہیں ،گوجرانوالہ کوپاکستان تحریک انصاف کاقلعہ بنائیں گے۔

Post Views: 25
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، لاکھوں افراد شریک

Next Post

نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

Next Post
نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم مستردشدہ عناصر کاٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں ،اس ٹولے کاایجنڈا صرف افراتفری پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایم پی اے چودھری اشرف انصاف اور چودھری یونس انصاری نے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد اکاظہارکیااوراپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیہ کی مذمت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے اداروں کااحترام سب پر لازم ہے ،قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ،مخصوص ایجنڈے کے تحت اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پی ڈی ایم مسترد شدہ عناصر کاٹولہ ہے،یہ عناصر ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں ،اس ٹولے کاایجنڈا صرف افراتفری پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ،ان کاکہناتھا کہ سابق حکمرانوں نے ماضی میں عوام کو کھوکھلے نعروں سے بہلایا،لوٹ مار کرکے ذاتی تجوریاں بھرنے والے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے ،اپوزیشن کاشرانگیزبیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے، وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے دل کی آواز ہیں ،گوجرانوالہ کوپاکستان تحریک انصاف کاقلعہ بنائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.