لیہ ۔ معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج
معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں ...
معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں ...
مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد لیہ( صبح پا کستان)معروف محقق مصنف ...
مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی ...
کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی ...
سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا ...
پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم ...
جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز قومی وسائل لوٹنے والے کروڑوں اربوں خرچ کرکے ...
لیہ کروڑ روڈ پر آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں حادثہ موٹر سائیکل سوار دو بھائی ہلاک لیہ(صبح پا کستان ...
معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی ...
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsمعروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج ہیں
لیہ (صبح پا کستان )معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علیل ہو گئے ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہسپتال میں زیر علاج ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر سید غلام مصطفی گیلا نی نے معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب کی ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں عیا دت کی اور ہسپتا ل سے دستیاب طبی سہو لیا ت کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں ۔ ای ڈی او نے شعیب جا زب کے علا ج معالجہ کے لئے ایم ایس کو تمام ضروری ادویا ت ہسپتا ل سے فراہم کر نے کی ہدایت کی ۔