• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کی ۔ طا ہرہ شفیق چشتی

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2016
in First Page
0

 جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ  نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کی ۔ طا ہرہ شفیق چشتی
Pic From Layyah 01-04-2016(c)لیہ (صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ امتحان کے نتا ئج میں ضلع لیہ نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کرلی ہے اور جما عت پنجم میں 23625طا لب علم نے امتحا ن میں کا میا بی حاصل کر کے 91.72فیصد جبکہ جما عت ہشتم میں 17319طا لب علموں نے کا میا بی حاصل کر کے 92.28فیصد نتیجہ ضلع لیہ نے حاصل کیا ہے جو تعلیمی افسران اور اساتذہ کی انتھک محنت کا عملی

ثمر ہے یہ با ت انہوں نے جما عت پنجم و ہشتم کے نتا ئج کے موقع پر پریس کا نفر نس کے دوران کہی ۔ ای ڈی ا وتعلیم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں جما عت پنجم و ہشتم کے سالا نہ امتحا ن کے موقع پر محکمہ تعلیم کے افسران و اساتذہ کرام کی بھر پور محنت و لگن کے نتیجہ میں جما عت پنجم کے امتحا ن میں 91.72فیصد جبکہ ہشتم میں 92.28فیصد نتا ئج حاصل کر کے مجمو عی طور پر پنجا ب بھر میں پہلی پو زیشن حاصل کر لی ہے انہو ں نے مزید بتا یا کہ جما عت ہشتم کی طالبہ سنیلہ احسان نے پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن حاصل کی ہے اسی طرح جما عت پنجم میں ضلع کی سطح پر محمد آصف نذیر نے پہلی پو زیشن ، اقصی بتو ل ، محمد ثقلین صاد ق اور عثما ن ثاقب نے دوسری پوزیشن ،جبکہ عبد الرحمن نے تھرڈ پو زیشن حاصل کی ہے ۔ اسی طرح طلبا ء میں جما عت پنجم میں محمد آصف نذیر نے پہلی ، محمد ثقلین صادق و عثما ن ثاقب نے دوسری اور عبد الرحمن تیسری پو زیشن حاصل کی اسی طرح طا لبا ت میں اقصی بتو ل نے پہلی ، زینب رانی نے دوسری ، جبکہ وجہیہ زینب اور ایا ن شعیب نے تھر ڈ پو زیشن حاصل کی ہے ۔ جما عت ہشتم میں ضلع بھر میں سنیلہ احسان نے پہلی اور پنجاب بھر میں تیسری پو زیشن اسی طرح محمد جنید رشید نے دوسری اور فائکہ طارق و بختاور خان نے تھر ڈ پوزیشن حاصل کی ہے ۔ طلباء میں جما عت ہشتم میں محمد جنید رشید نے پہلی پو زیشن ، علی حسن ، حبیب الرحمن نے دوسری اور سید محمد جو ن شاہ زیب نقوی و محمد نعما ن اعجاز نے تھر ڈ پو زیشن حاصل کی ہے ۔ طا لبا ت میں سنیلہ احسان نے ضلع میں پہلی او رپنجاب بھر میں تیسری پو زیشن ، بختاور خان ، فائکہ طا رق نے دوسری پوزیشن جبکہ تنذیلہ عالم نے تھر ڈ پوزیشن حاصل کی ہے ۔ ای ڈی او تعلیم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں سرکا ری و پرائیویٹ سکولو ں کے نتا ئج میں مجموعی طور پر ففٹی ففٹی پو زیشن حاصل کر کے نتا ئج حاصل کیے ہیں اور ضلع لیہ میں سرکا ری سکو لو ں میں صرف کلا س پنجم میں ضلع بھر میں تھر ڈ پو زیشن حاصل کی جبکہ دیگر تمام پو زیشن ہو لڈرز کا تعلق پرائیویٹ سکو لو ں سے ہے ۔

Pic From Layyah 01-04-2016(c)

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے .. محمدعماراحمد

Next Post

لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

 جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ  نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کی ۔ طا ہرہ شفیق چشتی Pic From Layyah 01-04-2016(c)لیہ (صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ امتحان کے نتا ئج میں ضلع لیہ نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کرلی ہے اور جما عت پنجم میں 23625طا لب علم نے امتحا ن میں کا میا بی حاصل کر کے 91.72فیصد جبکہ جما عت ہشتم میں 17319طا لب علموں نے کا میا بی حاصل کر کے 92.28فیصد نتیجہ ضلع لیہ نے حاصل کیا ہے جو تعلیمی افسران اور اساتذہ کی انتھک محنت کا عملی

ثمر ہے یہ با ت انہوں نے جما عت پنجم و ہشتم کے نتا ئج کے موقع پر پریس کا نفر نس کے دوران کہی ۔ ای ڈی ا وتعلیم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں جما عت پنجم و ہشتم کے سالا نہ امتحا ن کے موقع پر محکمہ تعلیم کے افسران و اساتذہ کرام کی بھر پور محنت و لگن کے نتیجہ میں جما عت پنجم کے امتحا ن میں 91.72فیصد جبکہ ہشتم میں 92.28فیصد نتا ئج حاصل کر کے مجمو عی طور پر پنجا ب بھر میں پہلی پو زیشن حاصل کر لی ہے انہو ں نے مزید بتا یا کہ جما عت ہشتم کی طالبہ سنیلہ احسان نے پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن حاصل کی ہے اسی طرح جما عت پنجم میں ضلع کی سطح پر محمد آصف نذیر نے پہلی پو زیشن ، اقصی بتو ل ، محمد ثقلین صاد ق اور عثما ن ثاقب نے دوسری پوزیشن ،جبکہ عبد الرحمن نے تھرڈ پو زیشن حاصل کی ہے ۔ اسی طرح طلبا ء میں جما عت پنجم میں محمد آصف نذیر نے پہلی ، محمد ثقلین صادق و عثما ن ثاقب نے دوسری اور عبد الرحمن تیسری پو زیشن حاصل کی اسی طرح طا لبا ت میں اقصی بتو ل نے پہلی ، زینب رانی نے دوسری ، جبکہ وجہیہ زینب اور ایا ن شعیب نے تھر ڈ پو زیشن حاصل کی ہے ۔ جما عت ہشتم میں ضلع بھر میں سنیلہ احسان نے پہلی اور پنجاب بھر میں تیسری پو زیشن اسی طرح محمد جنید رشید نے دوسری اور فائکہ طارق و بختاور خان نے تھر ڈ پوزیشن حاصل کی ہے ۔ طلباء میں جما عت ہشتم میں محمد جنید رشید نے پہلی پو زیشن ، علی حسن ، حبیب الرحمن نے دوسری اور سید محمد جو ن شاہ زیب نقوی و محمد نعما ن اعجاز نے تھر ڈ پو زیشن حاصل کی ہے ۔ طا لبا ت میں سنیلہ احسان نے ضلع میں پہلی او رپنجاب بھر میں تیسری پو زیشن ، بختاور خان ، فائکہ طا رق نے دوسری پوزیشن جبکہ تنذیلہ عالم نے تھر ڈ پوزیشن حاصل کی ہے ۔ ای ڈی او تعلیم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں سرکا ری و پرائیویٹ سکولو ں کے نتا ئج میں مجموعی طور پر ففٹی ففٹی پو زیشن حاصل کر کے نتا ئج حاصل کیے ہیں اور ضلع لیہ میں سرکا ری سکو لو ں میں صرف کلا س پنجم میں ضلع بھر میں تھر ڈ پو زیشن حاصل کی جبکہ دیگر تمام پو زیشن ہو لڈرز کا تعلق پرائیویٹ سکو لو ں سے ہے ۔

Pic From Layyah 01-04-2016(c)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.