• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ ۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء

۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او  محمد علی ضیا ء
Pic From Layyah 01-04-2016لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا جن کی سر پرستی میں متعدد ٹو رنا منٹ جا ری ہیں جن سے کھیلا ڑیو ں کی صلا حیتوں کو آزما نے کے لئے بھر پور مواقع میسر آرہے ہیں اور نئے کھیلاڑیوں کو اپنی صلا حیتیں منوانے کے مواقع میسر ہو رہے ہیں ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر تقسیم انعاما ت کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر فائنل ویٹرن سنگل حسن علی خان ، فسٹ جبکہ افتخار احمد بلو رنر اپ رہے ، سنگل فسٹ شا ہ زور جبکہ عمیر رنر اپ رہے دونو ں کھیلا ڑیوں کا تعلق لو دھراں اور بھکر سے تھا ۔ ڈبل فسٹ میں ابو بکر اینڈ پا رٹنر اور شاہ زور اینڈ پا رٹنر لو دھراں اول رہے ۔ بعد ازاں ڈی پی او و ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے کھیلا ڑیو ں میں انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے ۔اس موقع پر ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، ڈی اوسی محبو ب احمد ، جی اے آر محمد ارشد وٹو بھی مو جو د تھے ۔ فائنل مقابلوں کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ۔

Pic From Layyah 01-04-2016

Pic From Layyah 01-04-2016(a)

Previous Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم سالا نہ نتا ئج ، ضلع نے پنجا ب بھر میں مجمو عی طور پر پہلی پو زیشن حاصل کی ۔ طا ہرہ شفیق چشتی

Next Post

چوک اعظم ۔ خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا

Next Post

چوک اعظم ۔ خلاف ضا بطہ نو تعمیر ہسپتال بلڈنگ ہینڈ اوور ، ایم پی اے قیصر مگسی نے نو ٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

۔کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے ،ڈی پی او  محمد علی ضیا ء Pic From Layyah 01-04-2016لیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے لئے ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد کی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا جن کی سر پرستی میں متعدد ٹو رنا منٹ جا ری ہیں جن سے کھیلا ڑیو ں کی صلا حیتوں کو آزما نے کے لئے بھر پور مواقع میسر آرہے ہیں اور نئے کھیلاڑیوں کو اپنی صلا حیتیں منوانے کے مواقع میسر ہو رہے ہیں ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن ر یٹا ئرڈ محمد علی ضیا ء نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر تقسیم انعاما ت کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر فائنل ویٹرن سنگل حسن علی خان ، فسٹ جبکہ افتخار احمد بلو رنر اپ رہے ، سنگل فسٹ شا ہ زور جبکہ عمیر رنر اپ رہے دونو ں کھیلا ڑیوں کا تعلق لو دھراں اور بھکر سے تھا ۔ ڈبل فسٹ میں ابو بکر اینڈ پا رٹنر اور شاہ زور اینڈ پا رٹنر لو دھراں اول رہے ۔ بعد ازاں ڈی پی او و ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے کھیلا ڑیو ں میں انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے ۔اس موقع پر ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، ڈی اوسی محبو ب احمد ، جی اے آر محمد ارشد وٹو بھی مو جو د تھے ۔ فائنل مقابلوں کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا ۔

Pic From Layyah 01-04-2016

Pic From Layyah 01-04-2016(a)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.