• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک و سیمینار

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 31-03-2016(b)

انسداد ڈینگی مہم ،محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک و سیمینار
لیہ (صبح پا کستان ) انسداد ڈینگی کے لئے بھر پور حفاظتی و احتیاطی تدا بیر اختیار کر نے سے ڈینگی بخار سے بچاؤ کو ممکن بنایا جا سکتا ہے اس لیے معاشرے کے تمام طبقات اور سرکا ری ادارے بھر پور آگا ہی مہم کے ذریعے احتیاطی تدا بیر پر عملدرآمد کر تے ہو ئے معاشرے کو ڈینگی سے محفوظ بنا سکتے ہیں یہ با ت ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈنیشن محبوب احمد نے ٹی ایم اے ہا ل لیہ میں ضلع حکو مت لیہ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگا ہی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے اپنے

صدارتی خطا ب میں کہی ۔ سیمینا رسے ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی ڈی صحت چوبا رہ ڈاکٹر طا ہر افتخا ر چوہدری ، فوکل پرسن غلام مصطفی نے خطا ب کرتے ہو ئے ڈینگی بخار کی علا ما ت ، بچاؤ کی احتیا طی تدا بیر ، گھروں ، دفاتر ، دوکا نوں میں صفائی ، مچھر ما ر اردویا ت کا سپرے ، فالتو پا نی کو ختم کر نے ، برتنوں کو ڈھانپ کر رکھنے ، گھروں کے اندر چھتوں ، پودوں ، گملوں ، پرانے برتنو ں اور ٹا ئر وں میں پا نی جمع نہ ہو نے دینے اور بخار کی صورت میں تشخیص و مفت علا ج کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ سیمینار میں ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ڈی ڈی زراعت ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی ، ڈی ڈی سوشل ویلفیئر ظفر اقبا ل کھارا ، ڈی ڈی پا پو لیشن ویلفیئر اشرف جا وید ، چوہدری خا لد محمو د ، ممبر ضلع کو نسل ملک نصیر بھٹہ ، کو نسلر ز ، سرکا ری افسران و اہلکا روں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 31-03-2016(a)
انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک صدر با زار چو ک سے اسلم مو ڑ تک نکا لی گئی ، واک کی قیا دت ڈی او سی محبوب احمد ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد خان چانڈیہ ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحا ق نے کی ۔ واک میں محکمہ سوشل ویلفیئر ،پا پو لیشن پلا ننگ ، زراعت ، لا ئیوسٹاک ، ٹی ایم اے ، لو کل گو رنمنٹ ، ایجو کیشن ، صحت کے اہلکا روں و افسران نے شرکت کی ۔ واک میں شرکا ء نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے ، جن پر انسداد ڈینگی کے با رے میں نعرے درج تھے ۔ اختتا م پر ملکی سلا متی و استحکام اور ڈینگی کے خاتمے کے لئے دعا کرائی گئی اور دوکا نداروں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 31-03-2016(b)

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

ساجھے کی ہانڈی …. عفت

Next Post

گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے .. محمدعماراحمد

Next Post
گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے  ..  محمدعماراحمد

گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے .. محمدعماراحمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

Pic From Layyah 31-03-2016(b)

انسداد ڈینگی مہم ،محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک و سیمینار لیہ (صبح پا کستان ) انسداد ڈینگی کے لئے بھر پور حفاظتی و احتیاطی تدا بیر اختیار کر نے سے ڈینگی بخار سے بچاؤ کو ممکن بنایا جا سکتا ہے اس لیے معاشرے کے تمام طبقات اور سرکا ری ادارے بھر پور آگا ہی مہم کے ذریعے احتیاطی تدا بیر پر عملدرآمد کر تے ہو ئے معاشرے کو ڈینگی سے محفوظ بنا سکتے ہیں یہ با ت ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈنیشن محبوب احمد نے ٹی ایم اے ہا ل لیہ میں ضلع حکو مت لیہ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگا ہی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے اپنے

صدارتی خطا ب میں کہی ۔ سیمینا رسے ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی ڈی صحت چوبا رہ ڈاکٹر طا ہر افتخا ر چوہدری ، فوکل پرسن غلام مصطفی نے خطا ب کرتے ہو ئے ڈینگی بخار کی علا ما ت ، بچاؤ کی احتیا طی تدا بیر ، گھروں ، دفاتر ، دوکا نوں میں صفائی ، مچھر ما ر اردویا ت کا سپرے ، فالتو پا نی کو ختم کر نے ، برتنوں کو ڈھانپ کر رکھنے ، گھروں کے اندر چھتوں ، پودوں ، گملوں ، پرانے برتنو ں اور ٹا ئر وں میں پا نی جمع نہ ہو نے دینے اور بخار کی صورت میں تشخیص و مفت علا ج کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ سیمینار میں ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ڈی ڈی زراعت ، ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی ، ڈی ڈی سوشل ویلفیئر ظفر اقبا ل کھارا ، ڈی ڈی پا پو لیشن ویلفیئر اشرف جا وید ، چوہدری خا لد محمو د ، ممبر ضلع کو نسل ملک نصیر بھٹہ ، کو نسلر ز ، سرکا ری افسران و اہلکا روں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 31-03-2016(a) انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک صدر با زار چو ک سے اسلم مو ڑ تک نکا لی گئی ، واک کی قیا دت ڈی او سی محبوب احمد ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد خان چانڈیہ ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحا ق نے کی ۔ واک میں محکمہ سوشل ویلفیئر ،پا پو لیشن پلا ننگ ، زراعت ، لا ئیوسٹاک ، ٹی ایم اے ، لو کل گو رنمنٹ ، ایجو کیشن ، صحت کے اہلکا روں و افسران نے شرکت کی ۔ واک میں شرکا ء نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے ، جن پر انسداد ڈینگی کے با رے میں نعرے درج تھے ۔ اختتا م پر ملکی سلا متی و استحکام اور ڈینگی کے خاتمے کے لئے دعا کرائی گئی اور دوکا نداروں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 31-03-2016(b)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.