۔سسر نے داماد پر گولی چلا دی ، محمد بخش شدید زخمی،ملزم اللہ بخش فرار
لیہ(صبح پا کستان)مشترکہ رقبہ سے درخت کاٹنے پر جھگڑا سسر نے داماد پر گولی چلا دی،تفصیل کے مطابق بیٹ جھوک حسن خان کے رہائشی محمد بخش عرم ممی پر اس کے سسر اللہ بخش نے مشرکہ رقبہ سے درخت کاٹنے سے نہ رکنے پر گولی چلا دی جو محمد بخش کو بائیں طرف چھاتی پر گولی لگی جس کی وجہ سے محمد بخش شدید زخمی ہو گیا زخمی محمد بخش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کردیا گیا جہاں وہ زندگی موت کی کشمکش میں ہے پولیس تھانہ صدر نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا،ملزم اللہ بخش فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









