ملتان ۔ملک کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،نوازشریف کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، ملک کیلئے جب بھی قربانی دینی پڑی سیاستدانوں نے دی ، خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا ، عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ،ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو: مخدوم جاوید ہاشمی
ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ...

















