• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔یوم پاکستان کے سلسلے میں یاد گار شہداء پر پر وقار تقریب، گریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف نے یاد گار شہداء پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔یوم پاکستان کے سلسلے میں یاد گار شہداء پر پر وقار تقریب، گریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف نے یاد گار شہداء پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

ملتان (صبح پا کستان )یوم پاکستان کے سلسلے میں یاد گار شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی گریژن کمانڈرمیجر جنرل محمد عارف نے یاد گار شہداء پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ا علاوہ ازیں ملتان گریژن میں 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریبات کا انعقاد کیاگیا ۔ تقریبات کا مقصد جنوبی پنجاب میں یوم پاکستان کے دن کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔تقریبات کا آغاز قرآن خوانی اور ملک کی سلامتی کیلئے دُعا سے کیا گیا۔
مختلف تقریبات میں سکول وکالج کے بچوں نے ملی نغمے پیش کئے۔جن میں جنوبی پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے میوزک کا بھی اہتمام کیاگیا جس میں فنکاروں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تقریب میں آرمی آفسر ان اور جوانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس دن کی مناسبت سے ،ملتان گریژن کی شاہراوں اور عمارتوں کو برقی کمکموں سے سجایا گیا اس کے علاوہ ملتان گریژن میس میں ریٹائرڈ آرمی افسران اور جوانوں کے اعزاز میں ملن پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

Post Views: 58
Tags: multan news
Previous Post

راجن پور ۔یوم پا کستان ،تقریب کے دوران سائرن بجایا گیا ،ایک منٹ کی خاموشی کے بعد ڈی سی ،چیئرمین اور ڈی پی او نے پرچم کشائی کی ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک ، ڈی پی او عرفان اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر شاہد محبوب نے خطاب کیا ،یوم پاکستان ریلی بھی نکالی گئی

Next Post

لیہ ۔ پیرجگی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف ،ہمیں انصاف نہ فراہم کیا گیا تو اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوں گے متاثرہ خاندان کی میڈیا سے گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ملتان (صبح پا کستان )یوم پاکستان کے سلسلے میں یاد گار شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی گریژن کمانڈرمیجر جنرل محمد عارف نے یاد گار شہداء پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ا علاوہ ازیں ملتان گریژن میں 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریبات کا انعقاد کیاگیا ۔ تقریبات کا مقصد جنوبی پنجاب میں یوم پاکستان کے دن کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔تقریبات کا آغاز قرآن خوانی اور ملک کی سلامتی کیلئے دُعا سے کیا گیا۔ مختلف تقریبات میں سکول وکالج کے بچوں نے ملی نغمے پیش کئے۔جن میں جنوبی پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے میوزک کا بھی اہتمام کیاگیا جس میں فنکاروں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تقریب میں آرمی آفسر ان اور جوانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس دن کی مناسبت سے ،ملتان گریژن کی شاہراوں اور عمارتوں کو برقی کمکموں سے سجایا گیا اس کے علاوہ ملتان گریژن میس میں ریٹائرڈ آرمی افسران اور جوانوں کے اعزاز میں ملن پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.