• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پیرجگی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف ،ہمیں انصاف نہ فراہم کیا گیا تو اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوں گے متاثرہ خاندان کی میڈیا سے گفتگو

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پیرجگی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف ،ہمیں انصاف نہ فراہم کیا گیا تو اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوں گے متاثرہ خاندان کی میڈیا سے گفتگو

لیہ(صبح پا کستان) پیرجگی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف، ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، کارروائی کرنے پر لڑکی اور معذور باپ کو قتل کی دھمکیاں، لڑکی ، والدین نے وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے درندوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ پیر جگی شرقی کے رہائشی غلام سرور نے بیوی ، متاثرہ بیس سالہ بیٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کو علاقہ کے جاگیرداروں نے زبردستی اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ درندوں نے اجتماعی زیادتی کی بعد ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ، لڑکی کا کہناتھا کہ ملزمان ویڈیو بنانے کے بعد اسے بلیک میل کرتے رہے ، والدین نے روتے ہوئے بتایا کہ درندوں نے ہماری عزت تارتار کر دی ، ملزمان بااثر ہیں اور کارروائی کرنے پر قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، انہوں نے کہاکہ تھانہ پیر جگی پولیس نے ویڈیو برآمد کرنے کے باوجود ملزمان سے بھاری رشوت اور ملزمان کے بااثر ہونے پر مقدمہ میں دفعات زیادتی کی کوشش کی ڈال کر ہمارے ساتھ بے انصافی کی ہے، انہوں نے ڈی پی او کیپٹن(ر)محمد علی ضیا ء ، وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہاکہ اگر ہمیں انصاف نہ فراہم کیا گیا تو ہم اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوں گے، تھانہ پیرجگی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Post Views: 61
Tags: peer jagi news
Previous Post

ملتان ۔یوم پاکستان کے سلسلے میں یاد گار شہداء پر پر وقار تقریب، گریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف نے یاد گار شہداء پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفس لیہ کرپشن کا گڑھ بن گیا، تقر ر و تبادلوں کے ریٹ مقرر ،متاثرہ فی میل اسسٹنٹ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں رٹ دائر کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان) پیرجگی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف، ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، کارروائی کرنے پر لڑکی اور معذور باپ کو قتل کی دھمکیاں، لڑکی ، والدین نے وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے درندوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ پیر جگی شرقی کے رہائشی غلام سرور نے بیوی ، متاثرہ بیس سالہ بیٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کو علاقہ کے جاگیرداروں نے زبردستی اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ درندوں نے اجتماعی زیادتی کی بعد ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ، لڑکی کا کہناتھا کہ ملزمان ویڈیو بنانے کے بعد اسے بلیک میل کرتے رہے ، والدین نے روتے ہوئے بتایا کہ درندوں نے ہماری عزت تارتار کر دی ، ملزمان بااثر ہیں اور کارروائی کرنے پر قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، انہوں نے کہاکہ تھانہ پیر جگی پولیس نے ویڈیو برآمد کرنے کے باوجود ملزمان سے بھاری رشوت اور ملزمان کے بااثر ہونے پر مقدمہ میں دفعات زیادتی کی کوشش کی ڈال کر ہمارے ساتھ بے انصافی کی ہے، انہوں نے ڈی پی او کیپٹن(ر)محمد علی ضیا ء ، وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہاکہ اگر ہمیں انصاف نہ فراہم کیا گیا تو ہم اجتماعی خود کشیوں پر مجبور ہوں گے، تھانہ پیرجگی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.