لیہ ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے
لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ ہرگھر کی بنیادی ضرورت ہے تاکہ کسی ...
لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ ہرگھر کی بنیادی ضرورت ہے تاکہ کسی ...
لیہ {صبح پا کستان } اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل اور گورنمنٹ ہائی سکول 122 اے ٹی ڈی اے کے ...
صبح پا کستان لیہ جنوبی پنجاب کے ہر معزز ادیب، کام نگار ، شا عر اور مصنفین کے الگ الگ ...
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زینفا پرائیویٹ انجینئرنگ ...
لیہ(صبح پا کستان) چیئرمین تحریک استقلال جنوبی پنجاب انجم صحرائی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سمیت جنوبی پنجاب کے ...
لیہ( صبح پا کستان )چوبارہ کے صحرائی علاقہ میں صدیوں سے موجود چراگاہوں پر سولر پارک قائم کرنا سینکڑوں مویشی ...
لیہ( صبح پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن ڈی جی خان کا اجلاس،عہدیداران کی پریس کانفرنس تمام اضلاع میں قائم تنظیمی ...
لیہ ( صبح پا کستان )ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل ...
لیہ (صبح پا کستان )تحریک استقلال پارٹی کی ممبر سازی مہم کا آغاز ، عوامی رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم کرنے کیلئے تقریب ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
انہوں نے یہ بات محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈٹریننگ کی تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پرسول ڈیفنس آفیسرتوقیرعبا س بھی موجودتھے ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ اہمیت و افادیت سے انکارممکن نہیں معاشرے کے تمام طبقات اس میں میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنائیں تاکہ ممکنہ حادثات کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے والے فرد کی موجودگی سے قیمتی انسانی کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور ناگہانی آفات کی صورت میں فوری طورپر خوداپنی حفاظت کی جاسکتی ہے ۔ پسول ڈیفنس آفیسرتوقیرعبا س نے کہاکہ محکمہ سول ڈیفنس کے تعاون سے شہری دفاع کو مضبوط و موثر بنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے فرسٹ ایڈتربیت ہرگھرکی ضرورت ہے سرکاری ادارے،تعلیمی ادارے نجی و غیرسرکاری ادارے تمام شہری محکمہ سول ڈیفنس سے تربیت ضرورحاصل کریں تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کر کے نقصان کو کم سے کم کرسکیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء،سابق پرنسپل ظفر عالم ظفری ودیگر نے نے فرسٹ ایڈٹریننگ کی تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے اور انہیں شاباش دی ۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد،تحصیل سپورٹس آفیسر مرینہ رفیق و دیگر موجودتھے ۔