• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے

webmaster by webmaster
جون 20, 2021
in Local News
0

لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ ہرگھر کی بنیادی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی ایمرجینسی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کو یقینی بنایاکرنقصان کو کم سے کم کیاجاسکے ۔

انہوں نے یہ بات محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈٹریننگ کی تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پرسول ڈیفنس آفیسرتوقیرعبا س بھی موجودتھے ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ اہمیت و افادیت سے انکارممکن نہیں معاشرے کے تمام طبقات اس میں میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنائیں تاکہ ممکنہ حادثات کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے والے فرد کی موجودگی سے قیمتی انسانی کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور ناگہانی آفات کی صورت میں فوری طورپر خوداپنی حفاظت کی جاسکتی ہے ۔ پسول ڈیفنس آفیسرتوقیرعبا س نے کہاکہ محکمہ سول ڈیفنس کے تعاون سے شہری دفاع کو مضبوط و موثر بنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے فرسٹ ایڈتربیت ہرگھرکی ضرورت ہے سرکاری ادارے،تعلیمی ادارے نجی و غیرسرکاری ادارے تمام شہری محکمہ سول ڈیفنس سے تربیت ضرورحاصل کریں تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کر کے نقصان کو کم سے کم کرسکیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء،سابق پرنسپل ظفر عالم ظفری ودیگر نے نے فرسٹ ایڈٹریننگ کی تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے اور انہیں شاباش دی ۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد،تحصیل سپورٹس آفیسر مرینہ رفیق و دیگر موجودتھے ۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ہماء نصیب ایس پی پٹرولنگ پولیس

Next Post

بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔، بلاول بھٹو زرداری

Next Post
بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔، بلاول بھٹو زرداری

بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔، بلاول بھٹو زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ ہرگھر کی بنیادی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی ایمرجینسی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کو یقینی بنایاکرنقصان کو کم سے کم کیاجاسکے ۔ انہوں نے یہ بات محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈٹریننگ کی تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پرسول ڈیفنس آفیسرتوقیرعبا س بھی موجودتھے ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاکہ فرسٹ ایڈٹریننگ اہمیت و افادیت سے انکارممکن نہیں معاشرے کے تمام طبقات اس میں میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنائیں تاکہ ممکنہ حادثات کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ہر گھر میں ایک ابتدائی طبی امداد دینے والے فرد کی موجودگی سے قیمتی انسانی کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور ناگہانی آفات کی صورت میں فوری طورپر خوداپنی حفاظت کی جاسکتی ہے ۔ پسول ڈیفنس آفیسرتوقیرعبا س نے کہاکہ محکمہ سول ڈیفنس کے تعاون سے شہری دفاع کو مضبوط و موثر بنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے فرسٹ ایڈتربیت ہرگھرکی ضرورت ہے سرکاری ادارے،تعلیمی ادارے نجی و غیرسرکاری ادارے تمام شہری محکمہ سول ڈیفنس سے تربیت ضرورحاصل کریں تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کر کے نقصان کو کم سے کم کرسکیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء،سابق پرنسپل ظفر عالم ظفری ودیگر نے نے فرسٹ ایڈٹریننگ کی تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے اور انہیں شاباش دی ۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد،تحصیل سپورٹس آفیسر مرینہ رفیق و دیگر موجودتھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.