• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔، بلاول بھٹو زرداری

webmaster by webmaster
جون 21, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرم ین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گورننس ڈی ریل، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں۔

بے نظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کی مناسبت سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعظم کی حیثیت سے بے نظیر بھٹو نے آئین و پارلیمان کی بالادستی کے لیے ہم آہنگی پیدا کی، عوام دوست طرز حکمرانی کے لیے ادارے قائم کیئے، اور تعیلم، صحت و روزگار کے مواقع جیسی بنیادی حقوق تک پسماندہ طبقات کی رسائی کو یقینی بنایا۔ بے نظیر بھٹو نے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، انہوں نے عوام کو ہمیشہ سب سے بڑھ کر امید دی۔ عوام دشمن قوتوں کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو ایک تحریک کا نام ہے اور عوامی تحریکیں تاریخ کی مائیں ہوتی ہیں، نئے ادوار کو جنم دیتی ہیں،سال گذریں یا صدیاں، بینظیر بھٹو کی طویل جدوجہد، عظیم قربانی اور انسان دوست فلسفہ لازوال ہیں، بے نظیر بھٹو کی جدوجہد، قربانی اور فلسفے کی بدولت پاکستانی عوام کی حتمی فتح اب قریب ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج پاکستان میں گورننس ڈی ریل، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں، ایسے بدترین حالات میں ہر محبِ وطن پاکستانی کا دخترِ مشرق کے عوام دوست ویژن کی کمی کو محسوس کرنا فطری ردعمل ہے۔

Post Views: 32
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے

Next Post

پنجاب میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام پر غور، بزدار نے ٹاسک سونپ دیا

Next Post
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

پنجاب میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام پر غور، بزدار نے ٹاسک سونپ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرم ین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گورننس ڈی ریل، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کی مناسبت سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعظم کی حیثیت سے بے نظیر بھٹو نے آئین و پارلیمان کی بالادستی کے لیے ہم آہنگی پیدا کی، عوام دوست طرز حکمرانی کے لیے ادارے قائم کیئے، اور تعیلم، صحت و روزگار کے مواقع جیسی بنیادی حقوق تک پسماندہ طبقات کی رسائی کو یقینی بنایا۔ بے نظیر بھٹو نے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، انہوں نے عوام کو ہمیشہ سب سے بڑھ کر امید دی۔ عوام دشمن قوتوں کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر کیئے جانے والے مظالم پر انسانیت ہمیشہ شرمندہ رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو ایک تحریک کا نام ہے اور عوامی تحریکیں تاریخ کی مائیں ہوتی ہیں، نئے ادوار کو جنم دیتی ہیں،سال گذریں یا صدیاں، بینظیر بھٹو کی طویل جدوجہد، عظیم قربانی اور انسان دوست فلسفہ لازوال ہیں، بے نظیر بھٹو کی جدوجہد، قربانی اور فلسفے کی بدولت پاکستانی عوام کی حتمی فتح اب قریب ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج پاکستان میں گورننس ڈی ریل، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں، ایسے بدترین حالات میں ہر محبِ وطن پاکستانی کا دخترِ مشرق کے عوام دوست ویژن کی کمی کو محسوس کرنا فطری ردعمل ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.