• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ہماء نصیب ایس پی پٹرولنگ پولیس

webmaster by webmaster
جون 20, 2021
in جنوبی پنجاب
0
پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ہماء نصیب ایس پی پٹرولنگ پولیس

ڈیرہ غازیخان { صبح پا کستان} پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی نے پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

 ایس پی پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی خان ڈویژن ہماء نصیب نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس ڈیرہ ریجن عوام الناس کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے

انہوں نے بتایا کہ ماہ جون کے پہلے پندرہ روز میں جرائم پیشہ عناصر اور قانون کی خلاف ورزی پر بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 220 گرام ہیروئن اور15 لیٹر شراب برآمد کی اور دومجرمان اشتہاری کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا اسی طرح پیٹرولنگ پولیس ڈیرہ ریجن نے شاہراہوں پر اوور لوڈنگ کے73 تیز رفتاری کے78 اور غیر قانونی گیس سلنڈر کے17 مقدمات درج کرکے168 مختلف گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کی اور168 ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں بند کیا اور ہائی ویز پر حادثات کی صورت میں 11 افراد جو معمولی زخمی ہوئے انہیں مو قع پر فرسٹ ایڑ فراہم کی اسی طرح گاڑیوں میں فنی خرابی کی صورت میں 1513 پریشان حال لوگوں کو مدد فراہم کی گئی

پیٹرولنگ پولیس نے دوران ڈیوٹی20 گمشدہ بچوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کیا اور ہائی ویز پر 325 عارضی تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا ایس پی پٹرولنگ ہما نصیب نے کہا کہ عوام الناس کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے ،عظمت قرآن کانفرنس کا پیغام

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی ونر فٹ بال ٹیم میں انعامات تقسیم کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان { صبح پا کستان} پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی نے پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی  ایس پی پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی خان ڈویژن ہماء نصیب نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس ڈیرہ ریجن عوام الناس کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے انہوں نے بتایا کہ ماہ جون کے پہلے پندرہ روز میں جرائم پیشہ عناصر اور قانون کی خلاف ورزی پر بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 220 گرام ہیروئن اور15 لیٹر شراب برآمد کی اور دومجرمان اشتہاری کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا اسی طرح پیٹرولنگ پولیس ڈیرہ ریجن نے شاہراہوں پر اوور لوڈنگ کے73 تیز رفتاری کے78 اور غیر قانونی گیس سلنڈر کے17 مقدمات درج کرکے168 مختلف گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کی اور168 ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں بند کیا اور ہائی ویز پر حادثات کی صورت میں 11 افراد جو معمولی زخمی ہوئے انہیں مو قع پر فرسٹ ایڑ فراہم کی اسی طرح گاڑیوں میں فنی خرابی کی صورت میں 1513 پریشان حال لوگوں کو مدد فراہم کی گئی پیٹرولنگ پولیس نے دوران ڈیوٹی20 گمشدہ بچوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کیا اور ہائی ویز پر 325 عارضی تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا ایس پی پٹرولنگ ہما نصیب نے کہا کہ عوام الناس کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.