• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے ،عظمت قرآن کانفرنس کا پیغام

webmaster by webmaster
جون 20, 2021
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ والدین اپنے اولاد کو دینی علوم سے آراستہ کریں، قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے،

ان خیالات کاا ظہار حضرت مولانا پیر غلام جعفر اٹھارہ ہزاری نے بستی وڈے والا میں عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس خانقاہیں امن کے مراکز ہیں یہاں سے علماء مفتیاں، قراء حضرات، حافظ بنتے ہیں انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا نظام درہم برہم کر دیا اگر تبدیلی لانا چاتے ہو تو اپنے اندر تبدیلی لاؤ، دنیا اور آخرت کی کامیابی اللہ کے احکامات اور حضور اکرمﷺ کے مبارک طریقوں پر ہے اس موقع پر پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طلحہ مدنی، سردار ایوب خان کھوسہ، مولانا منیر احمد حنفی، مولانا ابو بکر قاری غلام اکبر لنگاہ، عاشق حسین حیدری، محمدعثمان کھکھ بھی موجود تھے۔ بعد ازاں حضرت مولانا پیر غلام جعفر نے بستی ملانہ اڈا محمدی مسجد میں عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دنیاوی تعلیم کا منکر نہیں ہوں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہے۔ آخر میں حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی اور ملک کی سلامتی پاک فوج کیلئے دعا کی گئی

Tags: DG khan news
Previous Post

طالب علم سے زیادتی کرنیوالا مفتی عزیز الرحمان بیٹے سمیت گرفتار

Next Post

پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ہماء نصیب ایس پی پٹرولنگ پولیس

Next Post
پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ہماء نصیب ایس پی پٹرولنگ پولیس

پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی کی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ہماء نصیب ایس پی پٹرولنگ پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ والدین اپنے اولاد کو دینی علوم سے آراستہ کریں، قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے، ان خیالات کاا ظہار حضرت مولانا پیر غلام جعفر اٹھارہ ہزاری نے بستی وڈے والا میں عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس خانقاہیں امن کے مراکز ہیں یہاں سے علماء مفتیاں، قراء حضرات، حافظ بنتے ہیں انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا نظام درہم برہم کر دیا اگر تبدیلی لانا چاتے ہو تو اپنے اندر تبدیلی لاؤ، دنیا اور آخرت کی کامیابی اللہ کے احکامات اور حضور اکرمﷺ کے مبارک طریقوں پر ہے اس موقع پر پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طلحہ مدنی، سردار ایوب خان کھوسہ، مولانا منیر احمد حنفی، مولانا ابو بکر قاری غلام اکبر لنگاہ، عاشق حسین حیدری، محمدعثمان کھکھ بھی موجود تھے۔ بعد ازاں حضرت مولانا پیر غلام جعفر نے بستی ملانہ اڈا محمدی مسجد میں عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دنیاوی تعلیم کا منکر نہیں ہوں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہے۔ آخر میں حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی اور ملک کی سلامتی پاک فوج کیلئے دعا کی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.