• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

طالب علم سے زیادتی کرنیوالا مفتی عزیز الرحمان بیٹے سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
جون 20, 2021
in First Page, لاہور
0
طالب علم سے زیادتی کرنیوالا مفتی عزیز الرحمان بیٹے سمیت گرفتار

لاہور ۔ پولیس نے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کو گرفتار کرلیا ، مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس نے طالبعلم صابر شاہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مفتی عزیز الرحمان کو زیادتی کے الزام جبکہ ان کے بیٹے کو مبینہ طور پر مدعی کو دھمکیاں دینے پر گرفتار کیا ۔لاہور کے علاقے صدر میں واقع مدرسے کے معمر استاد مفتی عزیز الرحمان کی اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہیں انتظامیہ نے مدرسے سے نکال دیا تھا۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد صدر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ جے یو آئی لاہور کے سیکرٹری جنرل نے مفتی عزیز الرحمان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بتایا کہ ان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وفاق المدارس العربیہ نے ان کے خلاف ایکشن لے لیا ، وفاق المدارس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں مفتی عزیزالرحمان پر لگنے والا الزام حقیقت پر مبنی ہے اس لیے انہیں فوری طور پر وفاق المدارس کی مسئولیت سے برطرف کیا جاتا ہے۔وفاق کی جانب سے مفتی عزیزالرحمان کے خلاف ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جس میں انہیں اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے معروف عالمِ دین مفتی عزیز الرحمان کو کڑی تنقید کا سامنا ہے، انہوں نے اس ویڈیو کے بارے میں وضاحت بھی کی،مفتی عزیز الرحمان نے ایک ویڈیو پیغام میں فحش ویڈیو کو اپنے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انہیں نشہ دے کر یہ ویڈیو ریکارڈ کی گئی تھی۔

مفتی عزیز الرحمان کی لواطت پر مبنی مزید ویڈیوز بھی مدرسہ کے دارالافتاء میں بنائی گئی ہیں۔ ایک ویڈیو میں مفتی عزیز الرحمان اخبارات کے مطالعے کے ساتھ بدفعلی کرتے پائے گئے ہیں جب کہ دوسری ویڈیو میں انہیں دینی کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، نائیک شہید

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے ،عظمت قرآن کانفرنس کا پیغام

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ قرآن پاک سے دوستی کرلو کامیباب ہو جاؤ گے ،عظمت قرآن کانفرنس کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ پولیس نے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کو گرفتار کرلیا ، مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس نے طالبعلم صابر شاہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مفتی عزیز الرحمان کو زیادتی کے الزام جبکہ ان کے بیٹے کو مبینہ طور پر مدعی کو دھمکیاں دینے پر گرفتار کیا ۔لاہور کے علاقے صدر میں واقع مدرسے کے معمر استاد مفتی عزیز الرحمان کی اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہیں انتظامیہ نے مدرسے سے نکال دیا تھا۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد صدر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ جے یو آئی لاہور کے سیکرٹری جنرل نے مفتی عزیز الرحمان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بتایا کہ ان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وفاق المدارس العربیہ نے ان کے خلاف ایکشن لے لیا ، وفاق المدارس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں مفتی عزیزالرحمان پر لگنے والا الزام حقیقت پر مبنی ہے اس لیے انہیں فوری طور پر وفاق المدارس کی مسئولیت سے برطرف کیا جاتا ہے۔وفاق کی جانب سے مفتی عزیزالرحمان کے خلاف ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جس میں انہیں اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے معروف عالمِ دین مفتی عزیز الرحمان کو کڑی تنقید کا سامنا ہے، انہوں نے اس ویڈیو کے بارے میں وضاحت بھی کی،مفتی عزیز الرحمان نے ایک ویڈیو پیغام میں فحش ویڈیو کو اپنے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انہیں نشہ دے کر یہ ویڈیو ریکارڈ کی گئی تھی۔ مفتی عزیز الرحمان کی لواطت پر مبنی مزید ویڈیوز بھی مدرسہ کے دارالافتاء میں بنائی گئی ہیں۔ ایک ویڈیو میں مفتی عزیز الرحمان اخبارات کے مطالعے کے ساتھ بدفعلی کرتے پائے گئے ہیں جب کہ دوسری ویڈیو میں انہیں دینی کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.