• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوبارہ میں سو لر پارک منصوبہ کے خلاف کسانوں سماجی کارکنوں کا احتجاجی مظا ہرہ

webmaster by webmaster
فروری 12, 2021
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چوبارہ میں سو لر پارک منصوبہ کے خلاف کسانوں سماجی کارکنوں کا احتجاجی مظا ہرہ

لیہ( صبح پا کستان )چوبارہ کے صحرائی علاقہ میں صدیوں سے موجود چراگاہوں پر سولر پارک قائم کرنا سینکڑوں مویشی پال کسانوں کے معاشی قتل کے علاوہ جنگل سے درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا باعث بنے گا چوبارہ کے کسانوں ،سماجی کارکنوں کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

،احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فضل رب لنڈ،مہر صفدر کلاسرہ،پروفیسر ظہور عالم تھند،پروفیسر سبطین خان،خالد خان میرانی،شیخ بدر منیر،رامیش رضا سرگانی،کامران اکبر ٹھینگانی،نوید ،اکبر خان گورمانی،تصدق کھرل نے کہا تحصیل چوبارہ میں حکومت پنجاب نے 650ایکڑ اراضی 25سال کی لیز پر چائنہ کی کمپنی زینفا کو دے دی ہے جس پر صحرائی تحصیل چوبارہ کے سینکڑوں مویشی پال کسان متاثر ہونگے جو سرکاری پرمٹ پر اس رکھ میں اپنے مویشی چراتے ہیں ،مقرین کا کہنا تھا کہ برطانوی راج کے دوران قائم کی گئی رکھوکھ کی زمین کسی قانون کے مطابق کسی دوسرے مقصد کیلئے الاٹ نہیں کی جاسکتی اور نہ ہی یہ اراضی لیز پر دی جاسکتی ہے ،زینفا کمپنی کو زمین لیز کرنا دراصل چوبارہ کی زمین ہتھانے کو منصوبہ ہے ،انہوں نے کہا کہ رکھ کی زمین ہتھا کر مقامی لوگوں کو معاشی قتل کیا جارہا ہے ،رکھ کی زمین چائنہ کی کمپنی زینفا کو الاٹ کرنے والے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے،رکھ چوبارہ میں سینکڑوں ایکڑ اراضی پر لاکھوں کی تعداد میں درخت موجود ہیں ان کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوگا ،مظاہرین نے زمین کی الاٹمنٹ کیخلاف نعرے بازی کی ،ہاتھوں میں پلے کارڈ جن ’’رکھ نہیں تے ککھ نہیں ،رکھوک کی غیر قانونی الاٹمنٹ نامنظور ،غٰیر قانونی معاہدہ فوری منسوخ کیا جائے کے نعرے درج تھے ،حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی گئی ،مظاہرین نے کہا کہ اگر زینفا کمپنی کے ساتھ غیر قانونی معاہدہ منسوخ نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ ملتان،لاہور،اسلام آباد تک سولربڑھایا جائے گا،یاد رہے کہ رکھ خیرے والا میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے مقامی لوگوں کی جانب سےمقامی عدالت میں چائنہ کمپنی زینفا کے خلاف کام روکنے کیلئے درخواست گذاری گئی تاہم وکلاء کے دلائل کے بعد عدالت نے دائر کردہ کیس خارج کرکے زینفا کمپنی کو کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی ،علاوہ ازیں رکھ خیرے والا کی 15ہزار ایکڑ سے زائد اراضی چراہ گاہ و جنگلات کیلئے محفوظ ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیّہ , مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے .میر آصف دستی

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سمیت جنوبی پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں کڈنی وارڈ،نیفرالوجسٹ ڈاکٹر و عملہ تعینات کیا جائے،انجم صحرائی

Next Post
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سمیت جنوبی پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں کڈنی وارڈ،نیفرالوجسٹ ڈاکٹر و عملہ تعینات کیا جائے،انجم صحرائی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سمیت جنوبی پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں کڈنی وارڈ،نیفرالوجسٹ ڈاکٹر و عملہ تعینات کیا جائے،انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )چوبارہ کے صحرائی علاقہ میں صدیوں سے موجود چراگاہوں پر سولر پارک قائم کرنا سینکڑوں مویشی پال کسانوں کے معاشی قتل کے علاوہ جنگل سے درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا باعث بنے گا چوبارہ کے کسانوں ،سماجی کارکنوں کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فضل رب لنڈ،مہر صفدر کلاسرہ،پروفیسر ظہور عالم تھند،پروفیسر سبطین خان،خالد خان میرانی،شیخ بدر منیر،رامیش رضا سرگانی،کامران اکبر ٹھینگانی،نوید ،اکبر خان گورمانی،تصدق کھرل نے کہا تحصیل چوبارہ میں حکومت پنجاب نے 650ایکڑ اراضی 25سال کی لیز پر چائنہ کی کمپنی زینفا کو دے دی ہے جس پر صحرائی تحصیل چوبارہ کے سینکڑوں مویشی پال کسان متاثر ہونگے جو سرکاری پرمٹ پر اس رکھ میں اپنے مویشی چراتے ہیں ،مقرین کا کہنا تھا کہ برطانوی راج کے دوران قائم کی گئی رکھوکھ کی زمین کسی قانون کے مطابق کسی دوسرے مقصد کیلئے الاٹ نہیں کی جاسکتی اور نہ ہی یہ اراضی لیز پر دی جاسکتی ہے ،زینفا کمپنی کو زمین لیز کرنا دراصل چوبارہ کی زمین ہتھانے کو منصوبہ ہے ،انہوں نے کہا کہ رکھ کی زمین ہتھا کر مقامی لوگوں کو معاشی قتل کیا جارہا ہے ،رکھ کی زمین چائنہ کی کمپنی زینفا کو الاٹ کرنے والے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے،رکھ چوبارہ میں سینکڑوں ایکڑ اراضی پر لاکھوں کی تعداد میں درخت موجود ہیں ان کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوگا ،مظاہرین نے زمین کی الاٹمنٹ کیخلاف نعرے بازی کی ،ہاتھوں میں پلے کارڈ جن ’’رکھ نہیں تے ککھ نہیں ،رکھوک کی غیر قانونی الاٹمنٹ نامنظور ،غٰیر قانونی معاہدہ فوری منسوخ کیا جائے کے نعرے درج تھے ،حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی گئی ،مظاہرین نے کہا کہ اگر زینفا کمپنی کے ساتھ غیر قانونی معاہدہ منسوخ نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ ملتان،لاہور،اسلام آباد تک سولربڑھایا جائے گا،یاد رہے کہ رکھ خیرے والا میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے مقامی لوگوں کی جانب سےمقامی عدالت میں چائنہ کمپنی زینفا کے خلاف کام روکنے کیلئے درخواست گذاری گئی تاہم وکلاء کے دلائل کے بعد عدالت نے دائر کردہ کیس خارج کرکے زینفا کمپنی کو کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی ،علاوہ ازیں رکھ خیرے والا کی 15ہزار ایکڑ سے زائد اراضی چراہ گاہ و جنگلات کیلئے محفوظ ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.