• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سولر پاور پراجیکٹ کی سکیورٹی کو فل پروف بنانے کےلئے اعلی سطحی اجلاس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زینفا پرائیویٹ انجینئرنگ لمیٹڈ کے سٹاف کی میٹنگ

webmaster by webmaster
جون 18, 2021
in First Page, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سولر پاور پراجیکٹ کی سکیورٹی کو فل پروف بنانے کےلئے اعلی سطحی اجلاس

لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زینفا پرائیویٹ انجینئرنگ لمیٹڈ کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ، پراجیکٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کےلئے مختلف ایشوز زیر بحث لائے گئے ۔ ترجمان لیہ پولیس

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا کی زیر صدارت زینفا پرائیویٹ انجینئرنگ لیمٹڈ کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء ،پراجیکٹ انجینئرز ،سکیورٹی آفیسر اور مینجر نے شرکت کی ،رینفا کے سٹاف نے ڈی پی او لیہ ،ڈپٹی کمشنر لیہ کو پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریف کیا،میٹنگ کے دوران سولر پاور پراجیکٹ کی سکیورٹی کو فل پروف بنانے کےلئے مختلف پہلوءوں کا جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر لیہ ،ڈی پی او لیہ نے زینفا سٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زینفا کے تمام عملہ اور پراجیکٹ ایریا کی حفاظت کےلئے ضلعی انتظامیہ اور لیہ پولیس کی جانب سے بھر پور اقدامات کیے جائیں گے

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

بارہ کروڑ عوام کے صوبے کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول زیادتی ہے۔: حمزہ شہباز

Next Post

جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز. تحریر , چوہدری خالد رسول

Next Post
جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز. تحریر , چوہدری خالد رسول

جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز. تحریر , چوہدری خالد رسول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی زینفا پرائیویٹ انجینئرنگ لمیٹڈ کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ، پراجیکٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کےلئے مختلف ایشوز زیر بحث لائے گئے ۔ ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا کی زیر صدارت زینفا پرائیویٹ انجینئرنگ لیمٹڈ کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء ،پراجیکٹ انجینئرز ،سکیورٹی آفیسر اور مینجر نے شرکت کی ،رینفا کے سٹاف نے ڈی پی او لیہ ،ڈپٹی کمشنر لیہ کو پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریف کیا،میٹنگ کے دوران سولر پاور پراجیکٹ کی سکیورٹی کو فل پروف بنانے کےلئے مختلف پہلوءوں کا جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر لیہ ،ڈی پی او لیہ نے زینفا سٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زینفا کے تمام عملہ اور پراجیکٹ ایریا کی حفاظت کےلئے ضلعی انتظامیہ اور لیہ پولیس کی جانب سے بھر پور اقدامات کیے جائیں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.