لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس ، ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے،بنچ کو بحال نہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا ، غیر آئینی اقدامات کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،صدر بار مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ ،محمد اشفاق خان لنگاہ ایڈووکیٹ جنرل سیکر ٹری ، مہر حبیب اللہ گرواہ ایڈووکیٹ،عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ ،ارشد اسلم خان ایڈووکیٹ ،غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ ،شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ، رانا وسیم حیات ایڈووکیٹ،طاہر محمود اعوان ایڈووکیٹ ،عاصم گجر ایڈووکیٹ ، غلام رسول واندر ایڈووکیٹ،اشرف خان نتکانی ایڈووکیٹ،شاہد رضا شاہ ایڈووکیٹ کا خطاب
لیہ(صبح پا کستان) ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ ...













