لیہ (صبح پا کستان )میٹرک کے نتائج کے اعلان پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، لیہ کے معرو ف پروفیسر ڈاکٹر گل عباس کے صاحبزادے نادر عباس نے 1047 نمبر حاصل کرکے ضلع میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ، جبکہ لیہ کے معروف ڈاکٹر و سیاسی رہنما جاوید اقبال کنجال کی صاحبزادی بشریٰ دعا نے بھی 1070 نمبر حاصل کرکے ضلع بھر میں گرلز کیٹگری میں نمایاں پوزیشن پائی ، سیاسی ، سماجی حلقوں نے پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اور ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال کو بچوں کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









