Tag: layyah news

لیہ ۔جمن شاہ میں فقیر والی تا یو سی جکھڑ روڈ کا افتتاح ،لیہ تونسہ پل میگا پراجیکٹ ضلع میں معاشی ترقی و کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔افتتاحی تقریب سے صوبائی وزیر اقدامات براے قدرتی آفات مہر اعجازاحمد اچلانہ ، ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ،سید افتخار حسین گیلانی ،مہر احمد حسن کلاسرہ کا خطاب
لیہ ۔تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ۔دستیاب وسائل کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنا پیشہ مسیحائی سے بددیانتی ہے۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شا ہ
لیہ ۔  ٹریفک قوانین کے متعلق شعور و آ گہی کے لئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک ،  واک کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر
لیہ ۔جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار اور سچائی کا ہونا ضروری ہے ۔بی زیڈیو بہادر کیمپس میں لیڈر شپ کی خصوصیات کے موضوع پر سیمینا ر سے ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء کا خطاب
لیہ۔ لیہ پولیس کی کارکردگی ریجن بھر میں قابل ستائش ،پولیس میں کیے جانے والے انقلابی اقدامات واصلاحات قابل مثال ۔شہدا ہمار ا اثاثہ ،یاد گار یں قائم کرنے کا سلسلہ قابل فخر  ، در پیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹا جارہا ہے ،عوام کے تحفظ کیلئے غیر روائتی انداز میں کام کیا جارہا ہے ۔آرپی اوسہیل حبیب تاجک ڈیرہ غازیخان
Page 163 of 287 1 162 163 164 287