لیہ (صبح پا کستان)سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ نے ڈائریکٹرانٹی کرپشن ڈی جی خا ن امجد شعیب ترین کی ہدایت پر مدعی محمد پرویز کی درخواست جس میں سرکاری ریکارڈ میں ٹیمپرنگ و خرد برد کرنے کا الزا م عائد کیاگیا تھاپر پٹواریوں محمد اصغر ،مہر محمد افضل اور قانونگومرتضی خا ن پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز اسی طرح ایس ڈی او ہائی وے گلفام اقبال اعوان کی درخواست پر سرکاری تارکو ل کو خرد برد کرنے پر سب انجینئرمحمد شہباز ،روڈ انسپکٹر محمد افضل اور چوکیدار منیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








