چوک ا عظم ۔ ناقص مٹیریل سے بنی سیوریج بند گلیاں جوہڑوں میں تبدیل
چوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل ...
چوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر سے گیارہ سالہ بہن اور پانچ سالہ بھائی لاپتہ پولیس سراغ لگانے میں ...
عبد الغفار خان چوک اعظم (صبح پا کستان)ن لیگ کی قیادت نے ایسے وزراء تعینات کر رکھے ہیں جن کام ...
file foto چوک اعظم (صبح پاکستان)بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے چوک اعظم کے رہائشیوں میں سے محمد ...
ہادی حسن خان سواگ چوک اعظم)صبح پا کستان) یوٹیلٹی سٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا گیا،سبسڈی کے ثمرات ...
APML چوک اعظم(صبح پا کستان) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمدثاقب ملانہ کی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت،جاگیردارانہ اور کرپٹ ...
پراپرٹی ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ غریبوں کے چولہے ٹھنڈے چوک اعظم (صبح پا کستان) پراپرٹی ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ غریبوں ...
گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے چوک اعظم(صبح پاکستان) شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گیس ری فلنگ کرتے ...
پریس کلب چوک اعظم اور ڈاکٹر میڈیکل کیمپلیکس کے اشتراک سے ایک روزہ ’’شوگر کنٹرول وگردہ بچاؤ‘‘فری میڈیکل کیمپ چوک ...
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس چوک اعظم (صبح پا کستان ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
چوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل شہری حلقے سراپا اجتجاج ناقص مٹیریل کے استعمال کے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں ڈالی جانے والی سیوریج میں دھڑلے سے ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا میونسپل کمیٹی کے حوالے کیے جانے سے قبل ہی سیوریج کے زیر زمین سیمنٹ کے پائپ ٹوٹنے سے بند ہوگئے جسکی وجہ سے گلیاں تالابوں کا منظر جبکہ سطح زمین سے نچلی سطح کے مکانوں کے صحن اور کمرے جوہڑوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ایم ایم روڈ پر بھی سیوریج کا پانی کھڑا رہتا ہے سخت گرمی اور سیوریج کے پانی سے روزے دارضعیف العمر افراد اور بیمار سخت اذیت میں ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ سیوریج میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے والے ذمہ داران کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر