• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمدثاقب ملانہ آل پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہو گئے

webmaster by webmaster
مئی 30, 2016
in First Page
0

APML
APML

چوک اعظم(صبح پا کستان) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی   محمدثاقب ملانہ کی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت،جاگیردارانہ اور کرپٹ نظام کے خلاف کے خاتمے کا عزم لے کراورقائدسابق جنرل پرویز مشرف کی دلیرانہ صلاحیتوں سے متاثرہو اپنے ساتھیوں سمیت ان کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ک زیر اہتمام فتح پور روڈ پر ایک تقریب منعقدہوئی تقریب میں یاے پی ایم ایل وتھ ونگ کے جنوبی پنجاب کے صدر شاہد اقبال اورسینئرنائب صدر لیہ ابرارجعفری نے شرکت کی اس موقع پر یوتھ ونگ کے کارکنوں نے ریلی کی شکل میں کثیر تعدادمیں شرکت کی اس تقریب میں سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہمحمدثاقب ملانہ نے اپنے ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا اوراپنے خطاب کے دوران کہاکہ میں سابق جنرل پرویز مشرف کی خدادداداور دلیرانہ صلاحیتوں سے متاثر ہوکر اور اس ظالمانہ اورکرپٹ نظام کے خاتمے کا عزم لے کر اے پی ایم ایل میں شمولت کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے صدرشاہد اقبال نے کہاکہ ہمارے قائد پرویزمشرف ایک دلیر لیڈر ہیں جنہوں نے ملک دشمن انڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے ان کرپٹ سیاستدانوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ انڈیا سے ،مقابلہ کرسکیں انہوں نے مزید کہاکہ ہم محمدثاقب ملانہ کو ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتے ہیں اورمیں ان کو جنوبی پنجاب میں اپنے ساتھ لے کرچلوں گا اس موقع پرسینئر نائب صدر ابرارحسین جعفری نے بھی خطاب کیا اس موقع پر میاں محمدخلیل،ماجد جٹ،واجد جٹ،سابق پرنسپل گیریژن سکول چوک اعظم جہانگیر خان ،راناخان،میاں ثقلین شنٹو اورکافی تعدادمیں یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے شرکت کی ۔

pic APML
رپورٹ ۔مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

PRESIDENT TO ADDRESS JOINT SESSION OF PARLIAMENT ON WEDNESDAY

Next Post

چوک اعظم ۔ دوسرے امیدوار کی جگہ انگلش کا پیپر دینے والا طالبعلم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

APML
APML

چوک اعظم(صبح پا کستان) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی   محمدثاقب ملانہ کی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت،جاگیردارانہ اور کرپٹ نظام کے خلاف کے خاتمے کا عزم لے کراورقائدسابق جنرل پرویز مشرف کی دلیرانہ صلاحیتوں سے متاثرہو اپنے ساتھیوں سمیت ان کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ک زیر اہتمام فتح پور روڈ پر ایک تقریب منعقدہوئی تقریب میں یاے پی ایم ایل وتھ ونگ کے جنوبی پنجاب کے صدر شاہد اقبال اورسینئرنائب صدر لیہ ابرارجعفری نے شرکت کی اس موقع پر یوتھ ونگ کے کارکنوں نے ریلی کی شکل میں کثیر تعدادمیں شرکت کی اس تقریب میں سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہمحمدثاقب ملانہ نے اپنے ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا اوراپنے خطاب کے دوران کہاکہ میں سابق جنرل پرویز مشرف کی خدادداداور دلیرانہ صلاحیتوں سے متاثر ہوکر اور اس ظالمانہ اورکرپٹ نظام کے خاتمے کا عزم لے کر اے پی ایم ایل میں شمولت کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے صدرشاہد اقبال نے کہاکہ ہمارے قائد پرویزمشرف ایک دلیر لیڈر ہیں جنہوں نے ملک دشمن انڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے ان کرپٹ سیاستدانوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ انڈیا سے ،مقابلہ کرسکیں انہوں نے مزید کہاکہ ہم محمدثاقب ملانہ کو ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتے ہیں اورمیں ان کو جنوبی پنجاب میں اپنے ساتھ لے کرچلوں گا اس موقع پرسینئر نائب صدر ابرارحسین جعفری نے بھی خطاب کیا اس موقع پر میاں محمدخلیل،ماجد جٹ،واجد جٹ،سابق پرنسپل گیریژن سکول چوک اعظم جہانگیر خان ،راناخان،میاں ثقلین شنٹو اورکافی تعدادمیں یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے شرکت کی ۔

pic APML رپورٹ ۔مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.