• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک ا عظم ۔ ناقص مٹیریل سے بنی سیوریج بند گلیاں جوہڑوں میں تبدیل

webmaster by webmaster
جون 14, 2016
in First Page
0

Minar Chowkچوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل شہری حلقے سراپا اجتجاج ناقص مٹیریل کے استعمال کے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں ڈالی جانے والی سیوریج میں دھڑلے سے ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا میونسپل کمیٹی کے حوالے کیے جانے سے قبل ہی سیوریج کے زیر زمین سیمنٹ کے پائپ ٹوٹنے سے بند ہوگئے جسکی وجہ سے گلیاں تالابوں کا منظر جبکہ سطح زمین سے نچلی سطح کے مکانوں کے صحن اور کمرے جوہڑوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ایم ایم روڈ پر بھی سیوریج کا پانی کھڑا رہتا ہے سخت گرمی اور سیوریج کے پانی سے روزے دارضعیف العمر افراد اور بیمار سخت اذیت میں ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ سیوریج میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے والے ذمہ داران کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Post Views: 28
Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ پو لٹر ی فارم میں گزشتہ شب اچا نک آگ بھڑک اٹھی

Next Post

Afghanistan playing in someone else’s hands : Nisar

Next Post
Afghanistan playing in someone else’s hands : Nisar

Afghanistan playing in someone else’s hands : Nisar

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

Minar Chowkچوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل شہری حلقے سراپا اجتجاج ناقص مٹیریل کے استعمال کے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں ڈالی جانے والی سیوریج میں دھڑلے سے ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا میونسپل کمیٹی کے حوالے کیے جانے سے قبل ہی سیوریج کے زیر زمین سیمنٹ کے پائپ ٹوٹنے سے بند ہوگئے جسکی وجہ سے گلیاں تالابوں کا منظر جبکہ سطح زمین سے نچلی سطح کے مکانوں کے صحن اور کمرے جوہڑوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ایم ایم روڈ پر بھی سیوریج کا پانی کھڑا رہتا ہے سخت گرمی اور سیوریج کے پانی سے روزے دارضعیف العمر افراد اور بیمار سخت اذیت میں ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ سیوریج میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے والے ذمہ داران کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.