کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) کو ٹ سلطان کے نو احی علاقہ میں ہا ئی سکو ل بکھر ی احمد خان کے نزدیک واقع فو جی منظور گو رمانی کے پو لٹر ی فارم میں گزشتہ شب اچا نک آگ بھڑک اٹھی ۔مقامی افراد کی جانب سے اطلاع کرنے پر 1122 کے فا ئیر فا ئٹر ز نے بھر پور کو شش کے بعد آگ پر قا بو پا لیا گیا تاہم پو لٹری فارم کی چھت مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی ۔پو لٹری فارم میں مر غیاں نہ ہو نے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہ ہے ا ور نہ ہی آگ لگنے کی وجہ معلو م ہو سکی ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






