• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان۔ ڈھول والا پل کی حفاظتی دیواروں کی فوری تعمیر کا عوامی مطالبہ

webmaster by webmaster
جون 13, 2016
in First Page
0

pic13کوٹ سلطان (صبح پا کستان)پل ڈھول والا کی گری دونوں حفاظتی دیواریں کسی بھی سنگین حادثہ کاپیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں ،محکمہ انہار کی مبینہ غفلت کے سبب عرصہ دراز سے گری پل کی دونوں حفاظتی دیواریں مرمت نہ کی جا سکیں ، تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ میں دریائے سندھ کے نالہ کریک پر 1919 میں قائم کیا جانے والا پل ڈول والا انتہائی خستہ حالی کا شکا ر ہو چکا ہے ہر سال سیلا ب کے پانی کا مکمل دباؤ اس پل پر ہو تا ہے2010 کے سیلا ب کے دوران اس پل پر شدید دباؤ رہا تھا علاوہ ازیں ماہرین نے 2001میں پل ڈول والا کو نا کارہ قرار دے دیا تھا اور بھاری ٹریفک کے لیے بند کرنے کا کہہ دیا تھا مگر محکمہ انہار کی روایتی سستی کے سبب پل پر سے بھاری ٹریفک کی گزران جاری ہے ۔یاد رہے کہ خونن پل کا راستہ اونچا کرنے سے نالہ کریک کے پانی کا سارا دباؤ پل ڈھول والا پر ہوگا جو کہ پہلے ہی اپنی مدت پوری کر چکا ہے ۔ اہل غلام صدیق ،ملک الطاف،محمد اشرف سیال، غلام فرید ،منظور کاٹھی ،محمد رفیق ،غلام اکبر اور دیگر نے محکمہ انہار کے اعلیٰ آفیسران سے ڈھول والا پل کی دونوں حفاظتی دیواروں کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیاہے

pic13
رپورٹ ۔ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 28
Tags: kotsultan news
Previous Post

وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم اور عوامی ترقیاتی ادارہ کی کوششیں

Next Post

کوٹ سلطان ۔ پو لٹر ی فارم میں گزشتہ شب اچا نک آگ بھڑک اٹھی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ پو لٹر ی فارم میں گزشتہ شب اچا نک آگ بھڑک اٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic13کوٹ سلطان (صبح پا کستان)پل ڈھول والا کی گری دونوں حفاظتی دیواریں کسی بھی سنگین حادثہ کاپیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں ،محکمہ انہار کی مبینہ غفلت کے سبب عرصہ دراز سے گری پل کی دونوں حفاظتی دیواریں مرمت نہ کی جا سکیں ، تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ میں دریائے سندھ کے نالہ کریک پر 1919 میں قائم کیا جانے والا پل ڈول والا انتہائی خستہ حالی کا شکا ر ہو چکا ہے ہر سال سیلا ب کے پانی کا مکمل دباؤ اس پل پر ہو تا ہے2010 کے سیلا ب کے دوران اس پل پر شدید دباؤ رہا تھا علاوہ ازیں ماہرین نے 2001میں پل ڈول والا کو نا کارہ قرار دے دیا تھا اور بھاری ٹریفک کے لیے بند کرنے کا کہہ دیا تھا مگر محکمہ انہار کی روایتی سستی کے سبب پل پر سے بھاری ٹریفک کی گزران جاری ہے ۔یاد رہے کہ خونن پل کا راستہ اونچا کرنے سے نالہ کریک کے پانی کا سارا دباؤ پل ڈھول والا پر ہوگا جو کہ پہلے ہی اپنی مدت پوری کر چکا ہے ۔ اہل غلام صدیق ،ملک الطاف،محمد اشرف سیال، غلام فرید ،منظور کاٹھی ،محمد رفیق ،غلام اکبر اور دیگر نے محکمہ انہار کے اعلیٰ آفیسران سے ڈھول والا پل کی دونوں حفاظتی دیواروں کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیاہے

pic13 رپورٹ ۔ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.