بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم کا اعزاز
چوک اعظم (صبح پا کستان)بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا ...
چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)صحافی نیاز احمد خان کی والدہ کی وفات پر پریس کلب چوک اعظم کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ...
ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں چوک اعظم ...
مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس file foto چوک اعظم(صبح ...
پو لیس اور خفیہ اداروں کاسرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار چو ک اعظم ( صبح پا کستان )پو لیس ...
چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)اوور ریڈنگ کا خاتمہ سب ڈویژن چوک اعظم کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرہ مذاق بن گیا سر کے بال کیوں بڑھے ہوئے ہیں ...
چوک اعظم کی خبریں چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ چو ک اعظم کے عوام ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کا آغاز کر دیاگیا عوامی سماجی مذہبی کاروباری حلقوں کی طرف ...
چوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
چوک اعظم (صبح پا کستان)بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا کر کامیابی حاصل کر لی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے گورنمنٹ بوائز کالج کوٹ سلطان میں ہونے والے کھیلوں کے سالانہ مقابلوں میں گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا کر کامیابی حاصل کر لی اس ٹیم کیساتھ پروفیسر عبدالروف اور پروفیسر رضوان غزالی تھے گورنمنٹ بوائز کالج چوک اعظم کی ٹیم کے کپتان نوید سیال جبکہ ٹیم میںیاسر مجید بندیشہ مدثر جٹ بابر علی ذیشان اکرم ناصر خان سمیت متعدد کھلاڑی شامل تھے
محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک اعظم