چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کا آغاز کر دیاگیا عوامی سماجی مذہبی کاروباری حلقوں کی طرف سے پذیرائی تفصیل کے مطابق چوک اعظم کا تحصیل کا درجہ دینے کے لئے ماضی میں مختلف اوقات میں اہلیان چوک اعظم اور سماجی تنظیموں کی طرف سے حکام بالا کو اپیلیں کی جاتی رہیں تھیں مگر اس سلسلہ میں کسی بھی مطالبہ کو تواتر سے جاری نہیں رکھا گیا نوجوان کالم نگار اور سماجی رہنما مرزا رضوان بیگ نے عوامی سماجی مذہبی کاروباری اور سر کردہ شخصیات کی مشاورت سے چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کا آغاز کر دیا ہے جس کی ممبر سازی جاری ہے چوک اعظم اور گردونواح کی میونسپل کمیٹیز یونین کونسلز کی سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات کی طرف سے چوک اعظم تحصیل بناو تحریک شروع کرنے پر مرزا رضوان بیگ کو خراج تحسین پیش کیا گیا
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








