• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ وزیر اعظم بغیر سود قرضہ سکیم کے تحت 146مرد و خواتین میں امدادی چیک تقسیم

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2016
in First Page
0

ADO

لیہ(صبح پاکستان)عوامی ترقیاتی اداہ میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی بغیر سودقرضہ سکیم کے تحت یونین کونسل جمن شاہ کے 146مرد و خواتین میں امدادی چیک تق کر دیئے گئے۔ عوامی ترقیاتی اداہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یونین کونسل مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت چھوٹا کارروبار کرنے والے افراد کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے وزیر اعظم کی یہ سکیم بھی شاندار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی ترقیاتی ادارہ نے سروے کے ذریعے غریب اور مستحق مردوخواتین میں ہزاروں کی تعداد میں بغیر سود قرضہ سکیم کے چیک تقسیم کر کے علاقہ میں انقلا ب برپا کر دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی اداہ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہاکہ ادارہ کا مقصد لوگوں کو روزگار اور معاشی طور پر بہتر بنانا ہے۔ عوامی ترقیاتی اداہ سات یونین کونسلوں میں وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم کے ذریعے ہنر مند افراد کو معاشرے کا باعزت شہر ی بنانے کے لئے قرضہ فراہم کر رہا ہے۔ تقریب سے پروجیکٹ منیجر شیخ وقار الحسن، محمد قاسم،مہر جمشید سمرا

و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

ADO

Post Views: 22
Tags: jamanshahnews
Previous Post

چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کا آغاز کر دیا کر دیا گیا

Next Post

لیہ ۔سینئر قانون دان شیخ ذوالققار ایڈ وو کیٹ کی صاحبزادی کی میٹرک امتحان میں نمایاں پوزیش

Next Post

لیہ ۔سینئر قانون دان شیخ ذوالققار ایڈ وو کیٹ کی صاحبزادی کی میٹرک امتحان میں نمایاں پوزیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ADO

لیہ(صبح پاکستان)عوامی ترقیاتی اداہ میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی بغیر سودقرضہ سکیم کے تحت یونین کونسل جمن شاہ کے 146مرد و خواتین میں امدادی چیک تق کر دیئے گئے۔ عوامی ترقیاتی اداہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یونین کونسل مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت چھوٹا کارروبار کرنے والے افراد کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے وزیر اعظم کی یہ سکیم بھی شاندار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی ترقیاتی ادارہ نے سروے کے ذریعے غریب اور مستحق مردوخواتین میں ہزاروں کی تعداد میں بغیر سود قرضہ سکیم کے چیک تقسیم کر کے علاقہ میں انقلا ب برپا کر دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی اداہ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہاکہ ادارہ کا مقصد لوگوں کو روزگار اور معاشی طور پر بہتر بنانا ہے۔ عوامی ترقیاتی اداہ سات یونین کونسلوں میں وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم کے ذریعے ہنر مند افراد کو معاشرے کا باعزت شہر ی بنانے کے لئے قرضہ فراہم کر رہا ہے۔ تقریب سے پروجیکٹ منیجر شیخ وقار الحسن، محمد قاسم،مہر جمشید سمرا

و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

ADO

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.