ل
یہ (صبح پا کستان) طالبہ اور معروف سینءر قانون دان شیخ ذوالفقار احمد ایڈدووکیٹ کی بیٹی زینب ذوالفقار نے ہو نے والے میٹرک امتحنات میں976 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔ اس شاندار رزلٹ پر مقامی سیاس سم شخصیات اور وکلاء برادری نے بیٹی کے اس اعزاز پر شیخ ذوالفقار احمد ایڈ وو کیٹ کو مبارک باد دی ہے ۔
جب کہ طالبہ زینب زوالفقار اور اس کے والد شیخ زو الفقار احمد ایڈ وو کیٹ نےاس شاندار کامیا بی کو اسا تذہ کی محنت قرار دیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








