• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لگے اےئرکنڈیشنڈ کودرست رکھنے کے لئے روزانہ کی بنیادپرمانیٹرنگ کی جائے ،ڈی سی او سید واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
جولائی 27, 2016
in First Page
0

Pic from Layyah 26-07-2016لیہ ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال کادورہ کیا۔انہوں نے شعبہ بیرونی مریضاں،مختلف وارڈز،ایمرجنسی اورمیڈیسن سٹورکامعائنہ کیا۔ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹرضیاالحسن ،ایم ایس ڈاکٹراکبرعلی بھٹی اورڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹرامیرعبدالاس موقع پران کے ہمراہ تھے۔ڈی سی اونے علاج معالجہ کے لئے آنے والے مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا۔انہوں نے وارڈزمیں داخل مریضوں کی عیادت کی اوران سے ڈاکٹروں ،پیرامیڈیکل سٹاف کے رویہ اورفراہم کی جانے والی سہولیات بارے استفسارکیا۔ڈی سی اونے اےئرکنڈیشنڈکی کولنگ،گدوں ،چادوروں کی صفائی اورمیڈیسن سٹورمیں موجودادویات کے سٹاک کابھی تفصیلی معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرہدایت کی کہ تمام مریضوں کوعلاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اوراس سلسلہ میں کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ اسپتال میں لگائے جانے والے اےئرکنڈیشنڈ کودرست رکھنے کے لئے روزانہ کی بنیادپرمانیٹرنگ کی جائے اوروارڈزمیں درجہ حرارت کوبرقراررکھنے کے لئے غیرمتعلقہ افراد اورایک سے زائد عیادت کرنے والے افراد کاداخلہ روکاجائے۔انہوں نے کہاکہ اسپتال میں مریضوں اوران کے لواحقین کی رہنمائی کے لئے سائن بورڈنمایاں جگہ پرآویزاں کئے جائیں اورتمام عملہ مریضوں سے نہایت خوش اخلاقی سے پیش آئے۔انہوں نے مزیدہدایت کی کہ ادویات کاریکارڈروزانہ کی بنیادپراپ ڈیٹ کیاجائے اورکسی بھی دوائی کی کمی کی صورت میں متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کیاجائے۔

Pic from Layyah 26-07-2016

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سینئر قانون دان شیخ ذوالققار ایڈ وو کیٹ کی صاحبزادی کی میٹرک امتحان میں نمایاں پوزیش

Next Post

لیہ ۔ ترقیاتی منصوبوں میں استعمال ہو نے والے میڑیل کا خاص خیا ل رکھا جا ئے ، نا قص میڑیل استعمال کر نے والے کنٹریکٹر ز کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا ۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

Pic from Layyah 26-07-2016لیہ ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال کادورہ کیا۔انہوں نے شعبہ بیرونی مریضاں،مختلف وارڈز،ایمرجنسی اورمیڈیسن سٹورکامعائنہ کیا۔ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹرضیاالحسن ،ایم ایس ڈاکٹراکبرعلی بھٹی اورڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ ڈاکٹرامیرعبدالاس موقع پران کے ہمراہ تھے۔ڈی سی اونے علاج معالجہ کے لئے آنے والے مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا۔انہوں نے وارڈزمیں داخل مریضوں کی عیادت کی اوران سے ڈاکٹروں ،پیرامیڈیکل سٹاف کے رویہ اورفراہم کی جانے والی سہولیات بارے استفسارکیا۔ڈی سی اونے اےئرکنڈیشنڈکی کولنگ،گدوں ،چادوروں کی صفائی اورمیڈیسن سٹورمیں موجودادویات کے سٹاک کابھی تفصیلی معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرہدایت کی کہ تمام مریضوں کوعلاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اوراس سلسلہ میں کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ اسپتال میں لگائے جانے والے اےئرکنڈیشنڈ کودرست رکھنے کے لئے روزانہ کی بنیادپرمانیٹرنگ کی جائے اوروارڈزمیں درجہ حرارت کوبرقراررکھنے کے لئے غیرمتعلقہ افراد اورایک سے زائد عیادت کرنے والے افراد کاداخلہ روکاجائے۔انہوں نے کہاکہ اسپتال میں مریضوں اوران کے لواحقین کی رہنمائی کے لئے سائن بورڈنمایاں جگہ پرآویزاں کئے جائیں اورتمام عملہ مریضوں سے نہایت خوش اخلاقی سے پیش آئے۔انہوں نے مزیدہدایت کی کہ ادویات کاریکارڈروزانہ کی بنیادپراپ ڈیٹ کیاجائے اورکسی بھی دوائی کی کمی کی صورت میں متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کیاجائے۔

Pic from Layyah 26-07-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.