• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2016
in First Page
0

ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں
416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_nچوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویژنل پبلک سکول کی تعمیر ادھوری چھوڑ نے والے ٹھیکیدار کے خلاف کمشنر ڈیرہ غازیخان فوری کاروائی کریں حکومتی اداروں نے کاروائی نہ کی تو پر امن اجتجاج ہو گا ، تفصیل کے مطابق محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوک اعظم نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ چوک اعظم میں دانش سکول کی بجائے ڈویزنل پبلک سکول تعمیر کیا گیا جس کی تعمیر ٹھیکیدارگزشتہ ڈیڑھ سال سے ادھوری چھوڑ کر غائب ہوگیا ہے ادھوری تعمیر چھوڑ کر غائب ہونے والے ٹھیکیدار کے خلاف کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈی سی او لیہ سمیت اعلی حکام فوری کاروائی کریں تاکہ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد فوری کلاسز کا اجراء ممکن ہوسکے محمد عمر شاکر نے مزید کہا کہ حکومتی اداروں نے بروقت کاروائی نہ کی تو سماجی سیاسی حلقوں کے ساتھ مل کر پر امن احتجاج ہو گا۔

Post Views: 30
Tags: chok azam news
Previous Post

Revocation of Indus Treaty to be taken as act of aggression: APC

Next Post

لیہ ۔ محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب

Next Post

لیہ ۔ محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں 416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_nچوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویژنل پبلک سکول کی تعمیر ادھوری چھوڑ نے والے ٹھیکیدار کے خلاف کمشنر ڈیرہ غازیخان فوری کاروائی کریں حکومتی اداروں نے کاروائی نہ کی تو پر امن اجتجاج ہو گا ، تفصیل کے مطابق محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوک اعظم نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ چوک اعظم میں دانش سکول کی بجائے ڈویزنل پبلک سکول تعمیر کیا گیا جس کی تعمیر ٹھیکیدارگزشتہ ڈیڑھ سال سے ادھوری چھوڑ کر غائب ہوگیا ہے ادھوری تعمیر چھوڑ کر غائب ہونے والے ٹھیکیدار کے خلاف کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈی سی او لیہ سمیت اعلی حکام فوری کاروائی کریں تاکہ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد فوری کلاسز کا اجراء ممکن ہوسکے محمد عمر شاکر نے مزید کہا کہ حکومتی اداروں نے بروقت کاروائی نہ کی تو سماجی سیاسی حلقوں کے ساتھ مل کر پر امن احتجاج ہو گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.