• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2016
in First Page
0

محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب
education -department-layyahلیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم چوہدری محمد منشا ء میو نے بتا یا کہ محکمہ تعلیم کے ایسے ملا زمین جو دوران ملا زمت فوت ہو گئے ہیں یا میڈیکل ان فٹ ہو نے کی بنا ء پر ریٹا ئرڈ ہو چکے ہیں کی اولا د میں سے کسی ایک بچے یا بچی اور بیو ہ کی تعینا تی بطور جو نیئر کلر ک کرنے کے لئے کمپیو ٹر ٹائپنگ ٹیسٹ کے لئے درخواستیں ای ڈی او آفس میں 18اکتو بر تک جمع کر ائی جا سکتی ہیں اور سابقہ دی گئی تمام درخواستیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کمپیو ٹر ٹا ئپنگ ٹیسٹ کے لئے دوبا رہ اطلا ع دی جا ئے گی ۔ ای ڈی او نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ز و سکو لو ں کے سربراہا ن کو ایک مراسلہ کے ذریعے مستحق امیدواران کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے ہدایا ت دیں ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ایک مراسلہ میں بتائی ۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ڈویژنل پبلک سکول ، زیر تعمیرعمارت بلڈنگ کا ڈیڑھ سال سے کام بند ٹھیکیدار غائب کمشنر نوٹس لیں

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب education -department-layyahلیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم چوہدری محمد منشا ء میو نے بتا یا کہ محکمہ تعلیم کے ایسے ملا زمین جو دوران ملا زمت فوت ہو گئے ہیں یا میڈیکل ان فٹ ہو نے کی بنا ء پر ریٹا ئرڈ ہو چکے ہیں کی اولا د میں سے کسی ایک بچے یا بچی اور بیو ہ کی تعینا تی بطور جو نیئر کلر ک کرنے کے لئے کمپیو ٹر ٹائپنگ ٹیسٹ کے لئے درخواستیں ای ڈی او آفس میں 18اکتو بر تک جمع کر ائی جا سکتی ہیں اور سابقہ دی گئی تمام درخواستیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کمپیو ٹر ٹا ئپنگ ٹیسٹ کے لئے دوبا رہ اطلا ع دی جا ئے گی ۔ ای ڈی او نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ز و سکو لو ں کے سربراہا ن کو ایک مراسلہ کے ذریعے مستحق امیدواران کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے ہدایا ت دیں ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ایک مراسلہ میں بتائی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.