• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2016
in First Page
0

ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ
2لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی پی اولیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے کی۔فلیگ مارچ میں ضلع ہذا کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس لائن اور تھانہ جات کی موبائل گاڑیاں، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا۔ فلیگ مارچ کے آغاز پر ڈی پی او نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد لیہ پولیس کی طرف سے اپنی تیاری اور عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے دنوں میں اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کے لئے پر عزم ہے۔ اور اس کے ساتھ عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنا اور معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے کہ تمام باشعور عوام ان حساس ایام میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن و اماں کو یقینی بنائیں۔ اپنے ارد گرد مشکوک اور تحریب کار عناصر کی نشاندہیء کرکے ان کے بارہ میں پولیس کو معلومات دیں۔ اور اس کے ساتھ عوام میں دیگر سماجی ذمہ داریاں جیسا کہ جلوس ہائے کہ راستوں سے تجاوزات اور رکاوٹوں کو ہٹانا اور اپنی گلی کوچوں کو صاف رکھنے کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا۔

1

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب

Next Post

لیہ ۔ ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

Next Post

لیہ ۔ ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ 2لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی پی اولیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے کی۔فلیگ مارچ میں ضلع ہذا کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس لائن اور تھانہ جات کی موبائل گاڑیاں، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا۔ فلیگ مارچ کے آغاز پر ڈی پی او نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد لیہ پولیس کی طرف سے اپنی تیاری اور عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے دنوں میں اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کے لئے پر عزم ہے۔ اور اس کے ساتھ عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنا اور معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے کہ تمام باشعور عوام ان حساس ایام میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن و اماں کو یقینی بنائیں۔ اپنے ارد گرد مشکوک اور تحریب کار عناصر کی نشاندہیء کرکے ان کے بارہ میں پولیس کو معلومات دیں۔ اور اس کے ساتھ عوام میں دیگر سماجی ذمہ داریاں جیسا کہ جلوس ہائے کہ راستوں سے تجاوزات اور رکاوٹوں کو ہٹانا اور اپنی گلی کوچوں کو صاف رکھنے کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا۔

1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.