• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2016
in First Page
0

ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو
pic-from-layyah-05-10-2016لیہ (صبح پا کستان) پانی کی جنگ جیتنے کے لیے ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے یہ بات ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظفر اللہ سندھو نے حکومت پنجاب شعبہ آب پاشی اور دوآبہ فانڈویشن کے زیر انتظام تھندکلاں چوبارہ میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر منشاء علی ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچرل نویدعصمت کاہلوں،ڈی او زراعت فیض محمد کندی ،ڈی ڈی واٹر مینجمنٹ ریاض کلاسرہ ،ڈی ڈی لائیوسٹاک یاسین عطاری،ڈی ڈی زراعت چوبارہ خالد محمود اور ترقی پسند کاشتکاروں کی بڑی تعدا د موجودتھی۔ای ڈی او زراعت نے کہا کہ ڈرپ نظام آب پاشی سے نہ صرف پانی کی کمی کا مسلہ حل ہوگابلکہ زرعی اخراجات میں واضح کمی اور فی ایکٹر پیداوار میں مناسب اضافہ ہوگا ۔تقریب میں پراجیکٹ کی اہمیت و افادیت کاشکاروں کو 60%سبسڈائز نرخوں پر ڈرپ ایری گیشن کی تنصیب ،کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے سلسلہ میں آبپاشی کے لیے معاشی سہولیات اور ڈرپ و سپرنیکلرایریگیشن کی تنصیب کے لیے ٹیکنیکل معلومات کے بارئے میں تفصیلی طورپر آگاہی دی گئی ۔پراجیکٹ ڈائریکٹر منشاء علی نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ڈرپ آبپاشی نظام دنیاکے تمام ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے اوراس کے حوصلہ افزاء نتائج برآمدہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جیسے زرعی ملک میں پانی کی شدید قلت ہے اورآئندہ سالوں میں یہ مسئلہ مزیدسگین ہونے کاخدشہ ہے لہذاضرورت اس امرکی ہے کہ کاشتکارڈرپ سسٹم کوبروقت اپنائیں تاکہ پانی کی کمیابی کامسئلہ نہ رہے۔انہوں نے کہاکہ محکمہ زراعت شعبہ آبپاشی اس سلسلہ میں کاشتکاروں کوہرممکن راہنمائی فراہم کررہاہے اورکاشتکاراس سہولت سے مستفیدہونے کے لئے مقامی افسران سے رابطہ کریں۔انہوں نے کہاکہ ڈرپ آبپاشی نظام کی تنصیب کے لئے دی جانے والی درخواستوں پرتین ماہ کے مختصرعرصہ میں عملدرآمدکویقینی بنایاجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ اس آب پاشی نظام سے اخراجات میں 20سے 35فی صد کمی ہوگی جبکہ پانی کی 75%بچت ہوگی جبکہ آب پاشی کے وقت میں بھی 30فی صد کمی ممکن ہوسکے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سسٹم سے فصلوں کے زیر کاشت رقبہ میں4جبکہ اور پیداوار میں 13فی صد تک اضافہ ہوگا۔سیمینارسے ترقی پسندکاشتکاروں نے بھی خطاب کیا۔

pic-from-layyah-05-10-2016

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ

Next Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے

Next Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو pic-from-layyah-05-10-2016لیہ (صبح پا کستان) پانی کی جنگ جیتنے کے لیے ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے یہ بات ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظفر اللہ سندھو نے حکومت پنجاب شعبہ آب پاشی اور دوآبہ فانڈویشن کے زیر انتظام تھندکلاں چوبارہ میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر منشاء علی ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچرل نویدعصمت کاہلوں،ڈی او زراعت فیض محمد کندی ،ڈی ڈی واٹر مینجمنٹ ریاض کلاسرہ ،ڈی ڈی لائیوسٹاک یاسین عطاری،ڈی ڈی زراعت چوبارہ خالد محمود اور ترقی پسند کاشتکاروں کی بڑی تعدا د موجودتھی۔ای ڈی او زراعت نے کہا کہ ڈرپ نظام آب پاشی سے نہ صرف پانی کی کمی کا مسلہ حل ہوگابلکہ زرعی اخراجات میں واضح کمی اور فی ایکٹر پیداوار میں مناسب اضافہ ہوگا ۔تقریب میں پراجیکٹ کی اہمیت و افادیت کاشکاروں کو 60%سبسڈائز نرخوں پر ڈرپ ایری گیشن کی تنصیب ،کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے سلسلہ میں آبپاشی کے لیے معاشی سہولیات اور ڈرپ و سپرنیکلرایریگیشن کی تنصیب کے لیے ٹیکنیکل معلومات کے بارئے میں تفصیلی طورپر آگاہی دی گئی ۔پراجیکٹ ڈائریکٹر منشاء علی نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ڈرپ آبپاشی نظام دنیاکے تمام ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے اوراس کے حوصلہ افزاء نتائج برآمدہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جیسے زرعی ملک میں پانی کی شدید قلت ہے اورآئندہ سالوں میں یہ مسئلہ مزیدسگین ہونے کاخدشہ ہے لہذاضرورت اس امرکی ہے کہ کاشتکارڈرپ سسٹم کوبروقت اپنائیں تاکہ پانی کی کمیابی کامسئلہ نہ رہے۔انہوں نے کہاکہ محکمہ زراعت شعبہ آبپاشی اس سلسلہ میں کاشتکاروں کوہرممکن راہنمائی فراہم کررہاہے اورکاشتکاراس سہولت سے مستفیدہونے کے لئے مقامی افسران سے رابطہ کریں۔انہوں نے کہاکہ ڈرپ آبپاشی نظام کی تنصیب کے لئے دی جانے والی درخواستوں پرتین ماہ کے مختصرعرصہ میں عملدرآمدکویقینی بنایاجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ اس آب پاشی نظام سے اخراجات میں 20سے 35فی صد کمی ہوگی جبکہ پانی کی 75%بچت ہوگی جبکہ آب پاشی کے وقت میں بھی 30فی صد کمی ممکن ہوسکے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سسٹم سے فصلوں کے زیر کاشت رقبہ میں4جبکہ اور پیداوار میں 13فی صد تک اضافہ ہوگا۔سیمینارسے ترقی پسندکاشتکاروں نے بھی خطاب کیا۔

pic-from-layyah-05-10-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.