• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2016
in First Page
0

سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے
pic-from-layyah-05-10-2016aلیہ (صبح پا کستان) سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں تقریب منعقدہوئی جس کی صدارت ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو نے کی جبکہ مہمان خصوصی معروف دانش ور و ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر عالم ظفر ی تھے۔تقریب سے ای ڈی او تعلیم ،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،ڈی او تعلیم سرفراز احمد ،انچارج این سی ایچ ڈی وسیم سراج ،پرنسپل شرافت علی بسرا نے خطاب کرتے ہوئے سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر اساتذہ کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے جدید علوم سے معتصف ہونا کلیدی قراردیا۔بعدازاں بیسٹ ٹیچر ایوراڈ کے تحت اساتذہ وپرنسپلز سعدیہ الیاس ،کرم حسین ،صبا کرن ،محبوب حسین ،عائشہ پروین ،غلام عباس ،رابعہ امبر ،شریفاں بی بی ،صابرہ بی بی،عفر بی بی،ارشاد حسین ،حلیمہ خاتون ،غزالہ ارم ،رضوانہ بی بی،صبا کامران ،سمیرین ناز،مصباح کنول ،شیخ سراج الدین ،محمد طارق خان ،رانا قمر احسان و دیگر میں ای ڈی او تعلیم ،ڈی او تعلیم ،وسیم سراج،شرافت علی بسرانے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔

pic-from-layyah-05-10-2016a

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

Next Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب

Next Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے pic-from-layyah-05-10-2016aلیہ (صبح پا کستان) سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں تقریب منعقدہوئی جس کی صدارت ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو نے کی جبکہ مہمان خصوصی معروف دانش ور و ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر عالم ظفر ی تھے۔تقریب سے ای ڈی او تعلیم ،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،ڈی او تعلیم سرفراز احمد ،انچارج این سی ایچ ڈی وسیم سراج ،پرنسپل شرافت علی بسرا نے خطاب کرتے ہوئے سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر اساتذہ کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے جدید علوم سے معتصف ہونا کلیدی قراردیا۔بعدازاں بیسٹ ٹیچر ایوراڈ کے تحت اساتذہ وپرنسپلز سعدیہ الیاس ،کرم حسین ،صبا کرن ،محبوب حسین ،عائشہ پروین ،غلام عباس ،رابعہ امبر ،شریفاں بی بی ،صابرہ بی بی،عفر بی بی،ارشاد حسین ،حلیمہ خاتون ،غزالہ ارم ،رضوانہ بی بی،صبا کامران ،سمیرین ناز،مصباح کنول ،شیخ سراج الدین ،محمد طارق خان ،رانا قمر احسان و دیگر میں ای ڈی او تعلیم ،ڈی او تعلیم ،وسیم سراج،شرافت علی بسرانے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔

pic-from-layyah-05-10-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.