• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2016
in First Page
0

سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب
jamiatلیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے مختلف کالجز یونیورسٹیز میں سلام ٹیچر ڈے کے حوالے پروگرام کئے گئے جس میں ناظم ضلع اسلامی جمعیت طلبہ جمشید منیر سندھو نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اساتذہ کرام کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور اساتذہ کو طلبہ کی تعلیم وتربیت میں کئے جانے والے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔جمشید منیر سندھو نے اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ جہاں ہماری تعلیم میں کردار ادا کرتے ہیں وہاں ہماری تربیت میں بھی ان کا اہم کرردار ہے جس کے لئے ہم طلباء ان کے شکر گذار ہیں اور ان کو سلام پیش کرتے ہیں

jamiat

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے

Next Post

لیہ:این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف

Next Post

لیہ:این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب jamiatلیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے مختلف کالجز یونیورسٹیز میں سلام ٹیچر ڈے کے حوالے پروگرام کئے گئے جس میں ناظم ضلع اسلامی جمعیت طلبہ جمشید منیر سندھو نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اساتذہ کرام کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور اساتذہ کو طلبہ کی تعلیم وتربیت میں کئے جانے والے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔جمشید منیر سندھو نے اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ جہاں ہماری تعلیم میں کردار ادا کرتے ہیں وہاں ہماری تربیت میں بھی ان کا اہم کرردار ہے جس کے لئے ہم طلباء ان کے شکر گذار ہیں اور ان کو سلام پیش کرتے ہیں

jamiat

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.