• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ:این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2016
in First Page
0
این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف
imageلیہ(صبح پا کستان )این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے مذاق،امتحانی نظام کا قتل عام ہے غریب ے روزگاروں سے فیس کے نام پر ڈکیتی،عام گھرانوں کے بچوں کے روز گار کے دروازے بند کرنے کا سبب ہے این ٹی ایس داخلے کی تاریخ میں اضافہ کیا جائے ان

خیالات کا اظہار لیہ کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں نے ایک سروے کے دوران کیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ جمشید منیر سندھو نے کہا کہ کتنی بڑی بدقسمتی ہے کہ مشکل حالات میں اور سخت امتحانی نظام سے گذر کر نوجوان تعلیم مکمل کرتا ہے مگران کی ڈگری کو کوئی سرکاری ادارہ قبول کرنے کیلئے تیار نہ ہوتا ہے حکومت نسل نو کیلئے آسانیاں پید کرے تاکہ ہر نوجوان تعلیمی عمل میں شریک ہو سکے،عابد مجید نے کہا کہ این ٹی ایس کے ظالمانہ قوانین نے جس کے تحت ہر کیڈرکیلئے الگ الگ 5سو روپے فیس کرانا پڑتی ہے بے روز گار نوجوانوں کیلئے لٹکتی تلوار کی مانند ہے ،وسیم انور نے کہا کہ این ٹی ایس کے ذریعہ حاصل ہونے والی رقوم قومی خزانہ کی کس مد میں جمع ہورہی ہے اس فنڈ کو کون آپریٹ کرتا ہے اور یہ رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے قوم کو بتایا جائے ،محمد شہباز نے کہا کہ پاکستان کا ایک بھی تعلیمی بورڈ اور یونیورسٹی اس معیار کی نہ ہے کہ اسکی سند کو شرف قبولیت حاصل ہو تو پھر طلبہ و طالبات کو امتحانات کے جھنجٹ آزاد کر دیا جائے اور پھر ان کے تعلیمی مستقبل اور معار کا فیصلہ فقط این ٹی ایس کے ذریعہ کیا جائے۔سٹوڈنٹ شعیب اختر نے کہا کہ کسی بھی سٹوڈنٹ کی بارہ چودہ اور سولہ سالہ ایجوکیشن کی پرکھ ایک گھنٹہ میں کیونکر ہو سکتی ہے ٹسٹ کے دن امیدوار میڈیکل یا کسی اور قسم کی تکلیف میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے تو این ٹی ایس فیل ہونے کی صورت میں اس کے تعلیمی کیرئیر اور مستقبل پر سوالیہ نشان لگ سکتا ہے ایاز علی اور محمد فیصل نے کہا کہ این ٹی ایس سسٹم تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے قاتل پروگرام ہے مافیاز کی غریب گھرانوں کو مزید غریب پسماندہ مظلوم رکھنے کی سازش کا نام ہے ،مہر محمد یعقوب تھند نے کہا کہ بی اے،بی ایس سی اور ایف اے ،ایف ایس سی کے امتحانی نتائج این ٹی ایس داخلہ ڈیٹ گذرنے کے بعد آؤٹ ہوتیہیں لہذا این ٹی ایس حکام این ٹی ایس داخلہ کی آخری تاریخ میں توسیع کرے تاکہ داخلہ بھیجنے سے محروم رہ جانے والے امیدواران بھی درخواست دے سکیں۔
servay-pic-q
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی
Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب

Next Post

Army chief visits 10 Corps headquarters, reviews situation LoC

Next Post
Army chief visits 10 Corps headquarters, reviews situation LoC

Army chief visits 10 Corps headquarters, reviews situation LoC

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف imageلیہ(صبح پا کستان )این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے مذاق،امتحانی نظام کا قتل عام ہے غریب ے روزگاروں سے فیس کے نام پر ڈکیتی،عام گھرانوں کے بچوں کے روز گار کے دروازے بند کرنے کا سبب ہے این ٹی ایس داخلے کی تاریخ میں اضافہ کیا جائے ان
خیالات کا اظہار لیہ کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں نے ایک سروے کے دوران کیا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ جمشید منیر سندھو نے کہا کہ کتنی بڑی بدقسمتی ہے کہ مشکل حالات میں اور سخت امتحانی نظام سے گذر کر نوجوان تعلیم مکمل کرتا ہے مگران کی ڈگری کو کوئی سرکاری ادارہ قبول کرنے کیلئے تیار نہ ہوتا ہے حکومت نسل نو کیلئے آسانیاں پید کرے تاکہ ہر نوجوان تعلیمی عمل میں شریک ہو سکے،عابد مجید نے کہا کہ این ٹی ایس کے ظالمانہ قوانین نے جس کے تحت ہر کیڈرکیلئے الگ الگ 5سو روپے فیس کرانا پڑتی ہے بے روز گار نوجوانوں کیلئے لٹکتی تلوار کی مانند ہے ،وسیم انور نے کہا کہ این ٹی ایس کے ذریعہ حاصل ہونے والی رقوم قومی خزانہ کی کس مد میں جمع ہورہی ہے اس فنڈ کو کون آپریٹ کرتا ہے اور یہ رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے قوم کو بتایا جائے ،محمد شہباز نے کہا کہ پاکستان کا ایک بھی تعلیمی بورڈ اور یونیورسٹی اس معیار کی نہ ہے کہ اسکی سند کو شرف قبولیت حاصل ہو تو پھر طلبہ و طالبات کو امتحانات کے جھنجٹ آزاد کر دیا جائے اور پھر ان کے تعلیمی مستقبل اور معار کا فیصلہ فقط این ٹی ایس کے ذریعہ کیا جائے۔سٹوڈنٹ شعیب اختر نے کہا کہ کسی بھی سٹوڈنٹ کی بارہ چودہ اور سولہ سالہ ایجوکیشن کی پرکھ ایک گھنٹہ میں کیونکر ہو سکتی ہے ٹسٹ کے دن امیدوار میڈیکل یا کسی اور قسم کی تکلیف میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے تو این ٹی ایس فیل ہونے کی صورت میں اس کے تعلیمی کیرئیر اور مستقبل پر سوالیہ نشان لگ سکتا ہے ایاز علی اور محمد فیصل نے کہا کہ این ٹی ایس سسٹم تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے قاتل پروگرام ہے مافیاز کی غریب گھرانوں کو مزید غریب پسماندہ مظلوم رکھنے کی سازش کا نام ہے ،مہر محمد یعقوب تھند نے کہا کہ بی اے،بی ایس سی اور ایف اے ،ایف ایس سی کے امتحانی نتائج این ٹی ایس داخلہ ڈیٹ گذرنے کے بعد آؤٹ ہوتیہیں لہذا این ٹی ایس حکام این ٹی ایس داخلہ کی آخری تاریخ میں توسیع کرے تاکہ داخلہ بھیجنے سے محروم رہ جانے والے امیدواران بھی درخواست دے سکیں۔
servay-pic-q رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.