چوک اعظم (صبح پا کستان)بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا کر کامیابی حاصل کر لی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے گورنمنٹ بوائز کالج کوٹ سلطان میں ہونے والے کھیلوں کے سالانہ مقابلوں میں گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا کر کامیابی حاصل کر لی اس ٹیم کیساتھ پروفیسر عبدالروف اور پروفیسر رضوان غزالی تھے گورنمنٹ بوائز کالج چوک اعظم کی ٹیم کے کپتان نوید سیال جبکہ ٹیم میںیاسر مجید بندیشہ مدثر جٹ بابر علی ذیشان اکرم ناصر خان سمیت متعدد کھلاڑی شامل تھے
محمد عمر شاکر پریس رپورٹرچوک اعظم
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






