چوک اعظم (صبح پا کستان)پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرہ مذاق بن گیا سر کے بال کیوں بڑھے ہوئے ہیں ہیڈ ماسٹر کا طلبہ کے سر اور منہ پر مٹی ڈالنے کی سزاء سماجی سیاسی حلقے سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم کے ہیڈ ماسٹر خلیل خان بزدار نے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرہ مزاق بن گیا سینکڑوں طلبہ کے سامنے کلاس دہم ڈی کے سٹوڈنس محمد فیاض اور غلام یسین کو بال بڑھنے کی پی ٹی ماسٹر کی بجائے خود سزا دینا شروع کر دی پہلے سٹوڈنٹس کے بالوں سے پکڑ کر انہیں جھنجوڑا بعد آزاں انہیں کہا کہ ایکدوسرے کے سر میں مٹی ڈالو اور منہ پر مٹی ملو عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ہیڈ ماسٹر خلیل خان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم ڈی سی او لیہ سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








