لیہ سپورٹس
فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت لیہ (صبح ...
فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت لیہ (صبح ...
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملہ کی مذمت کوٹ سلطان (صبح پاکستان) نجی ٹی وی ...
ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا لیہ(زاہد سرفراز واندر سے ...
اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا ...
میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او و ایڈ منسٹریٹر ...
محسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن لیہ (صبح ...
لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف ...
انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے ...
نا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے ...
منتخب بلدیاتی کو نسلرز کی تقریب حلف برداری آج گیارہ بجے دن منعقد ہو گی لیہ( صبح پا کستان )ضلع ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsفسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت
لیہ (صبح پا کستان) صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلیں بنیا دی اہمیت کی حا مل ہو تی ہیں اس لیے ضلع حکو مت لیہ کھیلوں کے فروغ ، کھیلاڑیو ں کی بہتر کو چنگ اور مواقع فراہم کر نے کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے ٹو رنا منٹس کا انعقاد عمل میں لا رہی ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں تقریب میں ممبر ضلع کو نسل یو نس کنجا ل ایڈووکیٹ ، ممبر ایم سی لیہ افضا ل احمد خان ، مہر عبد الرحمن ، جلا ل حسین خان ،فاروق خان کھیتران سپو رٹس تنظیمو ں کے عہدیداران و شائقین کی بڑی تعداد مو جو دتھی ۔ اس موقع پر ڈی ایس او سیف الرحمن نے بتا یا کہ ہا کی ٹو رنا منٹ میں مجمو عی طور پر 15ٹیموں نے حصہ لیا ۔فائنل مقا بلہ میں محسن شہید ہا کی کلب لیہ نے پہلی پو زیشن جبکہ رنر اپ تا ج ہا کی کلب لیہ رہیں ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل ٹیموں کے کھیلا ڑیو ں میں شیلڈز و نقد انعاما ت تقسیم کیے ۔