لیّہ . شہر کے 8مقامات پر لاک ڈاون لگ گیا
لیّہ (صبح پاکستان ) ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ , شہر کے چند محلوں سمیت ڈسٹرکٹ ...
لیّہ (صبح پاکستان ) ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ , شہر کے چند محلوں سمیت ڈسٹرکٹ ...
خدمت خلق کے اداروں سے جڑی ذمہ داریاں وقت کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ قربانی اور درد مانگتی ہیں ۔ ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی مثالی کامیابی ،لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کوڈ ۔ 19اسپیشل امتحان ...
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت گیلانی نے ضلع لیہ میں وزیر اعظم باہمت بزرگ ...
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران اجلاسوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ...
اسلام آباد۔ وفاقی وزیراورسربراہ این سی او سی اسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا سے اموات میں اضافہ ہورہاہے،گزشتہ چھ ...
لیّہ (صبح پاکستان ) حکومت پنجاب نے سینئر میڈیکل آفیسر جمن شاہ ڈاکٹر عتیق الرحمن کو ڈپٹی سیکرٹری پاپولیش جنوبی ...
لیہ ( صبح پا کستان ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول نمبر ...
لیہ (صبح پا کستان ) تھانہ کروڑ پولیس کی موءثر ناکہ بندی ،دوران چیکنگ 3ملزمان سے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsلیّہ (صبح پاکستان ) ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ , شہر کے چند محلوں سمیت ڈسٹرکٹ کے 8 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا متاثرہ علاقوں میں سٹی ایریا لیہ سے 17 چک 339 سے 7 چک 219 اے سے 8 مریض سامنے آئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگانے والے علاقوں میں سٹی کے 6 مقامات اسلم موڑ ،محلہ نور آباد ،قادرہ آباد ،ایمپیلائز کالونی، گلی نیشنل بنک والی، حسینی چوک کے علاقے جبکہ کروڑ لعل عیسن کے چک نمبر 219 اے اور چوک اعظم کے چک نمبر 339 ٹی ڈی اے میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگایا دیا گیا