• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس نے لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر اغواء کرنے والا گروہ گرفتارکر لیا

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چوک اعظم  پولیس نے لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر اغواء کرنے والا گروہ گرفتارکر لیا

لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی مثالی کامیابی ،لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر اغواء کرنے والا گروہ گرفتار،ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی کار ،02عدد موٹر سائیکل ،02عدد پسٹل اور چھینی گئی رقم برآمد ،مغوی عمران چند گھنٹے بعد بازیاب،ڈی پی او لیہ کی ڈی ایس پی چوبارہ ،ایس ایچ او چوک اعظم اور پولیس ٹیم کو شاباش ،شہریوں کا خراج تحسین ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس نے شاندار کاروائی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کی ہے،لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر اغواء کرنے والے گروہ کے ارکان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان نے چند روز قبل عمران نامی شہری کو اغواء کیا تھا ،اطلاع ملتے ہی چوک اعظم پولیس نے کوئیک رسپانس کا مظاہر ہ کیا ، موءثر ناکہ بندی اور ملزمان کے تعاقب کے نتیجہ میں مغوی عمران چند گھنٹوں بعد ہی بازیاب کر وا لیا گیا، ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے ڈی ایس پی چوبارہ فرحت رسول ،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی ،انچارج آئی ٹی محمد ارشد و دیگر افسران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کو جلد ٹریس آءوٹ اور گرفتار کرنے کا خصوصی ٹاسک دیا ،پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ صلاحتیوں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دن رات محنت کی جس کے نتیجہ میں لیہ و دیگر اضلاع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے میں کامیابی ممکن ہوئی ، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی کار ،02عدد موٹر سائیکل ،02عدد پسٹل اور چھینی گئی رقم برآمدکر لی گئی جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے ڈی ایس پی چوبارہ ،ایس ایچ او چوک اعظم اور پولیس ٹیم کوشاندار کامیابی پر شاباش دی ،شہریوں کی طرف سے پولیس کو بہترین کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کوڈ ۔ 19اسپیشل امتحان 2020کا نتاءج کا اعلان کر دیا

Next Post

سعید الرحمن ۔ ۔ ایک گوہر نایاب ۔ تحریر ۔ عامر مسعود ۔ صدر الخدمت فاونڈیشن لیہ سٹی

Next Post
سعید الرحمن ۔ ۔ ایک گوہر نایاب ۔ تحریر ۔ عامر مسعود ۔ صدر الخدمت فاونڈیشن لیہ سٹی

سعید الرحمن ۔ ۔ ایک گوہر نایاب ۔ تحریر ۔ عامر مسعود ۔ صدر الخدمت فاونڈیشن لیہ سٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی مثالی کامیابی ،لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر اغواء کرنے والا گروہ گرفتار،ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی کار ،02عدد موٹر سائیکل ،02عدد پسٹل اور چھینی گئی رقم برآمد ،مغوی عمران چند گھنٹے بعد بازیاب،ڈی پی او لیہ کی ڈی ایس پی چوبارہ ،ایس ایچ او چوک اعظم اور پولیس ٹیم کو شاباش ،شہریوں کا خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس نے شاندار کاروائی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کی ہے،لڑکیوں کے ذریعے نوجوانوں کو ورغلا کر اغواء کرنے والے گروہ کے ارکان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان نے چند روز قبل عمران نامی شہری کو اغواء کیا تھا ،اطلاع ملتے ہی چوک اعظم پولیس نے کوئیک رسپانس کا مظاہر ہ کیا ، موءثر ناکہ بندی اور ملزمان کے تعاقب کے نتیجہ میں مغوی عمران چند گھنٹوں بعد ہی بازیاب کر وا لیا گیا، ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے ڈی ایس پی چوبارہ فرحت رسول ،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی ،انچارج آئی ٹی محمد ارشد و دیگر افسران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کو جلد ٹریس آءوٹ اور گرفتار کرنے کا خصوصی ٹاسک دیا ،پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ صلاحتیوں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دن رات محنت کی جس کے نتیجہ میں لیہ و دیگر اضلاع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے میں کامیابی ممکن ہوئی ، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی کار ،02عدد موٹر سائیکل ،02عدد پسٹل اور چھینی گئی رقم برآمدکر لی گئی جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے ڈی ایس پی چوبارہ ،ایس ایچ او چوک اعظم اور پولیس ٹیم کوشاندار کامیابی پر شاباش دی ،شہریوں کی طرف سے پولیس کو بہترین کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.