لیّہ (صبح پاکستان ) ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ , شہر کے چند محلوں سمیت ڈسٹرکٹ کے 8 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا متاثرہ علاقوں میں سٹی ایریا لیہ سے 17 چک 339 سے 7 چک 219 اے سے 8 مریض سامنے آئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگانے والے علاقوں میں سٹی کے 6 مقامات اسلم موڑ ،محلہ نور آباد ،قادرہ آباد ،ایمپیلائز کالونی، گلی نیشنل بنک والی، حسینی چوک کے علاقے جبکہ کروڑ لعل عیسن کے چک نمبر 219 اے اور چوک اعظم کے چک نمبر 339 ٹی ڈی اے میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون لگایا دیا گیا
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








