• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرو ل پر جیل سے رہا کر دیا گیا

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2020
in First Page, لاہور
0
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرو ل پر جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور ۔ ن لیگ کے صدر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کر دیاگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بیگم شمیم اختر کی تدفین کیلئے پانچ روز کے پیرول پر رہا کیا گیاہے ، دونوں رہنما کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہو گئے ہیں ، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو لینے کیلئے جیل کے اندر رہنما عطا تارڑ گئے ۔کل بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی لاہور ایئر پورٹ پر پہنچے گی جہاں سے میت کو جاتی امراءلے جایا جائے گا اور ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی اور تدفین عمل میں لائی جائے گی ۔ ن لیگ کی جانب سے تدفین کمیٹی بنائی گئی ہے جو کہ تیاریاں کر رہی ہے ، نماز جنازہ میں ن لیگ کے کارکنان اور رہنماﺅں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ، نماز جنازہ اور تدفین کے دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اتوار کے روز قُل ہوں گے جس میں کارکنان کو شرکت نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، قلوں میں صرف اہل خانہ ، رشتہ دار اور ن لیگ کے اہم رہنما ہی شریک ہوں گے ۔ دوسری جانب لندن میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور کچھ ہی دیر میں جسد خاکی کو لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ لے جایا جائے گا جہاں سے میت لاہور کیلئے روانہ ہو گی ۔

Post Views: 24
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: National News
Previous Post

لیّہ . شہر کے 8مقامات پر لاک ڈاون لگ گیا

Next Post

ریاست عام شہریوں کے بجائے صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post
ریاست عام شہریوں کے بجائے صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ریاست عام شہریوں کے بجائے صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ ن لیگ کے صدر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کر دیاگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بیگم شمیم اختر کی تدفین کیلئے پانچ روز کے پیرول پر رہا کیا گیاہے ، دونوں رہنما کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہو گئے ہیں ، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو لینے کیلئے جیل کے اندر رہنما عطا تارڑ گئے ۔کل بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی لاہور ایئر پورٹ پر پہنچے گی جہاں سے میت کو جاتی امراءلے جایا جائے گا اور ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی اور تدفین عمل میں لائی جائے گی ۔ ن لیگ کی جانب سے تدفین کمیٹی بنائی گئی ہے جو کہ تیاریاں کر رہی ہے ، نماز جنازہ میں ن لیگ کے کارکنان اور رہنماﺅں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ، نماز جنازہ اور تدفین کے دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اتوار کے روز قُل ہوں گے جس میں کارکنان کو شرکت نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، قلوں میں صرف اہل خانہ ، رشتہ دار اور ن لیگ کے اہم رہنما ہی شریک ہوں گے ۔ دوسری جانب لندن میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور کچھ ہی دیر میں جسد خاکی کو لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ لے جایا جائے گا جہاں سے میت لاہور کیلئے روانہ ہو گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.