• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا پنجاب میں جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2020
in First Page, لاہور
0
کورونا وائرس سے افراتفری کا ماحول بنا تو بہت نقصان ہوگا ،وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران اجلاسوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب حکومت انتظامیہ کو حکم دیا کہ قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن چاہیے،چاہے کسی بھی سیاسی جماعت یا فرد کا قبضہ مافیا سے تعلق ہو سب کے خلاف ایکشن کریں۔

عمران خان نے مختلف ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل نہ ہونے، اشتہاریوں کو گرفتار نہ کرنے اور جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ تاہم پنجاب میں انتظامی معاملات بہتر ہونے اور کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کرنے اور مہنگائی سے متعلق مثبت اقدام اٹھانے پر وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب اور انکی ٹیم کی تعریف کی۔
وزیراعلی نے عمران خان کو بریفنگ دی کہ مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما اور ممبران اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، سات سینئر رہنما اپنی لیڈرشپ سے بہت ناراض ہیں جن میں سے کچھ ملاقاتیں خفیہ کرتے ہیں کچھ سامنے آچُکے ہیں۔

وزیراعلی پنجاب نے یہ بھی بتایا کہ پنجاب کے 42 سیاستدانوں نے سرکاری زمینوں پر قبضے اور مختلف پرا جیکٹس سے غیر قانونی پیسے کمائے، پنجاب حکومت کو ن لیگی سیاستدانوں کے خلاف اہم ثبوت مل چکے قانونی کارروائی مکمل کرکے بھر پور ایکشن کیا جائے گا۔

میاں اسلم اقبال نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے ٹیوٹا میں نوے ہزار سے داخلہ بڑھا کر دو لاکھ تیس ہزار کردیے ہیں۔ وزیراعظم نے وزیراعلی اور میاں اسلم اقبال کی کارکردگی کو سراہا۔

Post Views: 31
Source: www.express.pk
Tags: lahore news
Previous Post

گزشتہ 6 ہفتوں میں کورونا کیسز میں پانچ گنا اضافہ ہوا:اسدعمر

Next Post

لیہ ۔وزیر اعظم باہمت بزرگ پروگرام کی افتتاحی تقریب ، ضلع میں 14سو 22 بزرگ خواتین کو کارڈ فراہم کئے جا ئیں گے ۔ سید رفاقت گیلانی

Next Post
لیہ ۔وزیر اعظم باہمت بزرگ پروگرام کی افتتاحی تقریب ، ضلع میں 14سو 22 بزرگ خواتین کو کارڈ فراہم کئے جا ئیں گے ۔ سید رفاقت گیلانی

لیہ ۔وزیر اعظم باہمت بزرگ پروگرام کی افتتاحی تقریب ، ضلع میں 14سو 22 بزرگ خواتین کو کارڈ فراہم کئے جا ئیں گے ۔ سید رفاقت گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران اجلاسوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب حکومت انتظامیہ کو حکم دیا کہ قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن چاہیے،چاہے کسی بھی سیاسی جماعت یا فرد کا قبضہ مافیا سے تعلق ہو سب کے خلاف ایکشن کریں۔ عمران خان نے مختلف ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل نہ ہونے، اشتہاریوں کو گرفتار نہ کرنے اور جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ تاہم پنجاب میں انتظامی معاملات بہتر ہونے اور کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کرنے اور مہنگائی سے متعلق مثبت اقدام اٹھانے پر وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب اور انکی ٹیم کی تعریف کی۔ وزیراعلی نے عمران خان کو بریفنگ دی کہ مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما اور ممبران اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، سات سینئر رہنما اپنی لیڈرشپ سے بہت ناراض ہیں جن میں سے کچھ ملاقاتیں خفیہ کرتے ہیں کچھ سامنے آچُکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب نے یہ بھی بتایا کہ پنجاب کے 42 سیاستدانوں نے سرکاری زمینوں پر قبضے اور مختلف پرا جیکٹس سے غیر قانونی پیسے کمائے، پنجاب حکومت کو ن لیگی سیاستدانوں کے خلاف اہم ثبوت مل چکے قانونی کارروائی مکمل کرکے بھر پور ایکشن کیا جائے گا۔ میاں اسلم اقبال نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے ٹیوٹا میں نوے ہزار سے داخلہ بڑھا کر دو لاکھ تیس ہزار کردیے ہیں۔ وزیراعظم نے وزیراعلی اور میاں اسلم اقبال کی کارکردگی کو سراہا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.